• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . پنجاب بجٹ میں ملتان ڈویژن کی ترقی کیلئے بیشتر منصوبوں بارے رقم مختص

webmaster by webmaster
جون 26, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .  پنجاب بجٹ میں ملتان ڈویژن کی ترقی کیلئے بیشتر منصوبوں بارے رقم مختص

ملتان۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب بجٹ 2020-21 میں ملتان ڈویژن کی ترقی کیلئے بیشتر منصوبوں بارے رقم مختص کردی گئی۔ ملتان ڈویژن کیلئے جاری 340 ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے ساڑھے سات ارب روپے جبکہ نئی سکیموں کیلئے 22 کروڑ روپے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں رکھے گئے ہیں۔ کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق کی جانب سے مجوزہ ملتان ترقیاتی پیکج کی متعدد سکیمیں بھی بجٹ میں شامل کی گئیں۔ صحت کے شعبے میں جاری ترقیاتی سکیموں کو حکومت پنجاب کی جانب سے فنڈنگ کی گئی۔ ملتان میں بے سہارا افراد کیلئے مستقل پناہگاہ کے قیام کیلئے 10 کروڑ روپے، زراعت کے شعبے میں تحقیق کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ملتان میں 500 بیڈز پر مشتمل نشتر 2 ہسپتال کے لئے 1 ارب روپے، فارمیسی اور سٹور بلاک کے لئے 35 کروڑ روپے، چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے توسیعی منصوبے کیلئے 15 کروڑ روپے، زیر تعمیر ڈی ایچ کیو کیلئے ساڑھے 14 کروڑ مختص کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور کھیلوں کے فروغ کے لئے متعدد سکیمیں بجٹ کا حصہ بنیں ہیں۔

Post Views: 25
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 21 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

Next Post

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

Next Post
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب بجٹ 2020-21 میں ملتان ڈویژن کی ترقی کیلئے بیشتر منصوبوں بارے رقم مختص کردی گئی۔ ملتان ڈویژن کیلئے جاری 340 ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے ساڑھے سات ارب روپے جبکہ نئی سکیموں کیلئے 22 کروڑ روپے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں رکھے گئے ہیں۔ کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق کی جانب سے مجوزہ ملتان ترقیاتی پیکج کی متعدد سکیمیں بھی بجٹ میں شامل کی گئیں۔ صحت کے شعبے میں جاری ترقیاتی سکیموں کو حکومت پنجاب کی جانب سے فنڈنگ کی گئی۔ ملتان میں بے سہارا افراد کیلئے مستقل پناہگاہ کے قیام کیلئے 10 کروڑ روپے، زراعت کے شعبے میں تحقیق کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ملتان میں 500 بیڈز پر مشتمل نشتر 2 ہسپتال کے لئے 1 ارب روپے، فارمیسی اور سٹور بلاک کے لئے 35 کروڑ روپے، چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے توسیعی منصوبے کیلئے 15 کروڑ روپے، زیر تعمیر ڈی ایچ کیو کیلئے ساڑھے 14 کروڑ مختص کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور کھیلوں کے فروغ کے لئے متعدد سکیمیں بجٹ کا حصہ بنیں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.