• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔شکریہ وزیر اعلی! حلقہ کے لئے ایک ارب 25کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز منظوری۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی

webmaster by webmaster
جون 29, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔شکریہ  وزیر اعلی!  حلقہ کے لئے ایک ارب 25کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز منظوری۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار نے ان کے حلقہ کیلئے ایک ارب 25کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت غازی یونیورسٹی کے سٹی اور نیو کیمپس کی رابطہ سڑکوں کو مکمل کرایا جائے گا. طلباؤطالبات کو صاف پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلئے واٹر فلٹریشن پلا نٹ نصب کیا جارہا ہے تین ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی کی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت تعمیر کی جائے گی. ا نہو ں نے یہ بات گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ غازی یونیورسٹی کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے.

Post Views: 35
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے علاقہ نشیب کروڑ میں دریائے سند ھ کے کٹاﺅ سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کیا

Next Post

لیہ۔ڈی پی او محمدحسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ،ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ

Next Post
لیہ۔ڈی پی او  محمدحسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد	،ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ

لیہ۔ڈی پی او محمدحسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ،ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار نے ان کے حلقہ کیلئے ایک ارب 25کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت غازی یونیورسٹی کے سٹی اور نیو کیمپس کی رابطہ سڑکوں کو مکمل کرایا جائے گا. طلباؤطالبات کو صاف پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلئے واٹر فلٹریشن پلا نٹ نصب کیا جارہا ہے تین ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی کی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت تعمیر کی جائے گی. ا نہو ں نے یہ بات گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ غازی یونیورسٹی کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.