• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈی پی او محمدحسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ،ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ

webmaster by webmaster
جون 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ڈی پی او  محمدحسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد	،ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ

لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال میں درج مقدمات،تفتیش میں پیش رفت،چالان مکمل نامکمل و دیگر امور زیر بحث لائے گئے،پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرکے محکمہ کی اچھی شہرت اور عوامی اعتماد میں اضافہ کا باعث بنیں،شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں تا کہ عوام اور پولیس کے مابین فاصلے کم ہو سکیں۔ڈ ی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت دفتر پولیس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،سرکل کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز تھانہ جات و دفتر ی عملہ نے میٹنگ میں شرکت کی،میٹنگ میں رواں سال ضلع بھر میں درج مقدمات،چالان مکمل،نا مکمل،زیر تفتیش، ڈکیتی،قتل،راہزنی،سرقہ وہیکل،ہوائی فائرنگ،منشیات اورجواء کے مقدمات کا یکسوئی کے ساتھ جائزہ لیا گیا،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ او ز نے اپنے اپنے سرکل و علاقہ تھانہ میں جرائم کی روک تھام سے متعلق ڈی پی او کو بذریعہ ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ دی،محمد حسن اقبال نے اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے پولیس افسران کو کار کردگی مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی،مجرمان اشتہاریوں کی گرفتار اور عادی مجرمان پر کڑی نظر رکھنے،جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے اورمنشیات کے خاتمے بارے بھی خصوصی ہدایات دیں،ڈی پی او نے اپنے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرکے محکمہ کی اچھی شہرت اور عوامی اعتماد میں اضافہ کا باعث بنیں،شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں تا کہ عوام اور پولیس کے مابین فاصلے کم ہو سکیں،فرض شناس،مخلص اور ایماندار آفیسر ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔شکریہ وزیر اعلی! حلقہ کے لئے ایک ارب 25کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز منظوری۔مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال میں درج مقدمات،تفتیش میں پیش رفت،چالان مکمل نامکمل و دیگر امور زیر بحث لائے گئے،پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرکے محکمہ کی اچھی شہرت اور عوامی اعتماد میں اضافہ کا باعث بنیں،شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں تا کہ عوام اور پولیس کے مابین فاصلے کم ہو سکیں۔ڈ ی پی او لیہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت دفتر پولیس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،سرکل کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز تھانہ جات و دفتر ی عملہ نے میٹنگ میں شرکت کی،میٹنگ میں رواں سال ضلع بھر میں درج مقدمات،چالان مکمل،نا مکمل،زیر تفتیش، ڈکیتی،قتل،راہزنی،سرقہ وہیکل،ہوائی فائرنگ،منشیات اورجواء کے مقدمات کا یکسوئی کے ساتھ جائزہ لیا گیا،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ او ز نے اپنے اپنے سرکل و علاقہ تھانہ میں جرائم کی روک تھام سے متعلق ڈی پی او کو بذریعہ ملٹی میڈیا تفصیلی بریفنگ دی،محمد حسن اقبال نے اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے پولیس افسران کو کار کردگی مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی،مجرمان اشتہاریوں کی گرفتار اور عادی مجرمان پر کڑی نظر رکھنے،جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے اورمنشیات کے خاتمے بارے بھی خصوصی ہدایات دیں،ڈی پی او نے اپنے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرکے محکمہ کی اچھی شہرت اور عوامی اعتماد میں اضافہ کا باعث بنیں،شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں تا کہ عوام اور پولیس کے مابین فاصلے کم ہو سکیں،فرض شناس،مخلص اور ایماندار آفیسر ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.