ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ...
لاہور: ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز ...
لاہور ۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی نماز جنازہ ثمر باغ ضلع دیر پائین میں ادا کر ...
گلگت: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے میرے ارد گرد موجود بہت ...
ملتان ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف سات نکاتی مطالبات پیش کردئیے، مرکزی سیکرٹریٹ میں ...
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر لیہ تیسرے نمبر پر آگیا،پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی ...
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےعام آدمی کو سراٹھا کر جینا سکھایا ہے۔ اقتدار کے ...
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی سندھ کے تحفظات سے متعلق فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ کا دورہ کیا جہاں پر ادارہ پرنسپل سہیل خان جونیجو نے پر تکلف استقبال کیا انکے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخوند اور محمود بھٹی بھی موجود تھے پرنسپل سہیل خان جونیجو نے وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کو سکول ہذا کے بارے آگہی دی بعد ازاں طلبہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے پریڈ کا فزیکلی مظاہرہ کیا تمام طلبہ نے ماسک بھی لگائے ہوئے تھے اس موقع پر محترمہ زرتاج گل نے کہا کہ مثالی سکول ڈی جی خان کا واحد منفرد کیڈٹ ساز اقامتی وغیراقامتی ادارہ ہے یہاں دور دراز کے طلباء انتہائی مناسب فیس میں اپنی تعلیمی و تربیتی پیاس بجھا رہے ہیں جیسے نام مثالی ہے ویسے کام بھی مثالی ہے اور اگر corona Sop,s پر کوئی ادارہ سب سے زیادہ عمل کر رہا ہے تو وہ صرف سکولز ہیں انہوں نے بہترین ڈسپلن اور شاندار نتائج پر پرنسپل سہیل خان جونیجو اور ان سٹاف کو سراہا ادارے کی طرف سے محترمہ کومہمان اعزاز کی شیلڈدی اور محترمہ زرتاج گل نے ادارہ کے پرنسپل سہیل خان جونیجو کوبھی بہترین پرنسپل اوارڈ سے نواز وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل نے ادارے کا بخوبی جائزہ لیتے ہوئے تسلی کا اظہار کیااور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔