کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان...
Read moreDetailsچوک اعظم آگ اپ ڈیٹ آخری اطلاعات کے مطابق گیس ری فلنگ دکان میں لگی آگ پر خاصی حد تک...
Read moreDetailsخصو صی رپورٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک اعظم مسائل کا شکار ہنر مندنوجوانوں سے ہی خوشحال پاکستان کا خواب پورا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ شعبہ ایم اے اردو کے طالب علم محمد یوسف لغاری نے وزیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ چائلڈ لیبر قوانین پر عمل درآمد کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمن نے ٹیچنگ ہسپتال اور تحصیل صدر ہسپتال فورٹ منرو کے تعمیراتی کام...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینیں مہیا کی جا ئیں گی اور ہسپتالوں...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )انڈس شوگر مل راجن پور میں کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمد رضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی لازم و ملزوم ہے ٹریفک اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز النور ٹریکٹر شور روم پل ڈاٹ عیسن پر شرکا کو ٹریفک قوانین بارے آگہی لیکچر دیتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ دیر سے پہنچنا نہ پہنچنے سے بہترہے ۔ تیز رفتاری ، مقابلہ بازی سے اجتناب کریں ، اوور لوڈنگ سے گریز کریں اور گرد آلود لوڈنگ کی صورت میں ترپال یا کسی کپڑے کا استعمال کریں تاکہ شہر کا ماحول صاف ستھرا رہے اور پیچھے آنیوالی ٹریفک کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے دوران ڈرائیونگ گاڑی کے کاغذات ہمراہ رکھیں کسی بھی حادثہ کی صورت میں ریسکیو1122یا پھر متعلقہ تھانہ اور 15پر اطلاع دیں ان سے قبل خالد کھنڈوا نے کہا کہ کم عمر افراد ہرگز ڈرائیونگ نہ کریں جن کی عمر 18سال یا اس سے زائد ہو وہ لائسنس برانچ آکر اپنا لائسنس بنوائیں تاکہ انکی مزید رہنمائی کی جا سکے اس موقع پر انہوں نے شرکا میں شامل ، منصور کھوسہ ، ملک الطاف ، مظہر غوری ، عمیر شاہ ، سبطین جمال ، یوسف ارائیں ، محمد ندیم و دیگرمیں غلام قادر لاشاری نے رہنمائی کے لیے ٹریفک قوانین بارے چسپاں پمفلٹ تقسیم کیے اور مختلف چوسڑکوں پر ٹریکٹر ٹرالی ، اور سلو موونگ ٹریفک پر ریفلیکٹر بھی لگائیں ۔
