ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) موجودہ حکومت کشمیر کے متعلق اپنا دو ٹوک رویہ اختیار کرے مودی حکومت کا...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)بلاک آفیسر اور فاریسٹ گارڈ کے ساتھ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ...
Read moreDetailsلیہ (سٹاف رپورٹر)تنخواہ اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ا ،ڈپٹی کمشنر کے دفتر اور متعلقہ دفاتر میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ترجمان لیہ پولیس کے مطابق لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کررہی ہے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف میڈیکل سٹور مالکان،ڈسٹری بیوٹرز کی مکمل ہڑتال ، احتجاجی ریلی نکالی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلع ڈیرہ غازیخان میں انجمن تاجران کی مشاورت سے 30سے زائد اشیائے خوردونوش کے نرخ از سر...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ٹیوٹا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کالج میں سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد،ڈی پی او عرفان اللہ ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ملاوٹ مافیا کسی رعائت کی مستحق نہیں ہے ذخیرہ اندوز اور زیادہ منافع خوروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔لوگوں کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق اشیاء خورد نوش فروخت کی جائیں تمام دوکان دار نرخ نامہ کو آویزاں رکھیں یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر اشیاء خورد نوش کے ریٹ مقرر کئے۔چاول دیسی 40،چاول کرنل پکی 98،چاول سپر 95،دال چنا 110،باریک دال 105،دال مسور 128،موٹی دال 180، دال ماش150،سفید چنا موٹا 175، باریک 138، بیسن110،سوجی اور میدہ 44،لال مرچ 180،دودھ 65،دہی 70روپے کلو اور روٹی 100گرام 5روپے کی فروخت کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ خوارک کے افسارن کو ہدایت کی کہ راجن پور میں آٹے کے نمونے لے کر چیک کراوائیں اور دو نمبر آٹا کی فروخت نہیں ہونی چاہئے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل ناصر ،اے ڈی سی طارق نیازی،اے سی جام پور و روجھان،کمانڈنٹ بی ایم پی عمران منیر،ڈی او لایؤ سٹاک و انڈسٹری،مارکیٹ کمیٹی کے افسران ، انجمن تاجران عبد الرشید ساجد،نمائندہ صارف راؤ افسر اوردوکان داروں نے شرکت کی۔
