چوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) چار ماہ سے ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچوں کی ویکسی نیشن نہ ہو سکی اہلِ علاقہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ شہریوں کو صحت و صفائی کی ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے لیہ سٹی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) سر شام ڈکیتی کی واردات ، ملک مشتاق اپنے بیٹے کے ہمراہ دکان بند کر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے دوران فوڈ انسپکٹر ز اپنی کا ر کر دگی کو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار ساڑھے6کلوچرس برآمد، منشیات معاشرے کا ناسور ہے، سماج...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ اور اس کے مضافات میں رات سے شروع ہو نے والی رم جھم بوندا...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد یا ۔ سوئی گیس افتتاحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ دیگر اضلاع کی نسبت ضلع لیہ میں تسلسل کے ساتھ ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، سوئی گیس فراہمی میاں برادران کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا مظہر ہے، ممبر قومی اسمبلی نے دھول نگر سمیت لیہ میں سیوریج منصوبوں کے لئے جلد مربوط پلان بنانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک بھی جلد مکمل کر لی جائے گی اور لیہ تونسہ پل بھی مسلم لیگ ن کے دور میں بنے گا جس کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اپنے دورہ لیہ کے دوران کر یں گے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران وممبر میونسپل کمیٹی ملک مظفر دھول نے کہا کہ ایم این اے نے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کر کے مکینوں کے د ل جیت لئے ہیں، حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ممبر قومی اسمبلی کی کاوشیں و کوششیں قابل تعریف ہیں، اس موقع پر جنر ل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین ، چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، کونسلر ملک ریاض لیڈر سمیت دھول نگر کے مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
