لیہ(صبح پا کستان )ایرانی ڈیزل و پٹرول کی کھلم کھلا غیر قانو نی خریدو فروخت جاری ، افغانی پٹھانوں کو...
Read moreDetailsلیہ(زاہد واندر سے )ویٹرنر ی ہسپتال کوٹ سلطان سے ڈاکٹر غائب، ادویات ندارد، شکایت پر ڈاکٹر نے مویشی پال حضرات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میو نسپل کمیٹی لیہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے ممبران کی مشاورت...
Read moreDetailsدھوری اڈہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کو یونین کونسل مرہان میں بڑی کامیابی مہرسمیع اللہ گرواہ کی کاوشیں رنگ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) گھر گھر گیس کی فراہمی کو یقینی بنا کر ایم این اے سید ثقلین شاہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) پاکستان کے نامور گیت نگار منشی منظور کی دوسری برسی کے موقع پر سانول سنگت...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مریضو ں کو ہسپتال سے ادویات کی فراہمی کے لیے تین خصوصی کاونٹرز خواتین ،معذروں اور مردوں کے...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر براے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیمی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)سماجی تنظیم کی جانب سے یونین کونسل بکھر ی احمد خان کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا جس میں پشاور میں صد سالہ تقریب کے حوالہ سے شرکت بارے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا ۔ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام قاری منور حسین نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام کی صد سالہ تقریب پورے شایان شان طریقہ سے منائی جارہی ہے جو7,8,9اپریل 2017کو پشاور نوشہرہ میں ہوگی جس میں 35سے40لاکھ فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے ۔امام کعبہ ،امام مسجد نبوی سمیت علماء کرام ،اکابرین ،بزرگان دین ،علمائے ہند اور ہر مکتب فکر کے لوگ شرکت کریں گے ۔اجلاس کے آخر میں ملک سیف اللہ شاہین کو بطور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع لیہ اور مسز ام کلثوم کھیڑا ایڈووکیٹ کو لائرز ونگ کا ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔نئے عہدیداروں کو قاری عبدالغفور ،مولانا محمد اصغر ،مولانا عبدالکریم ،معمر علی،قاری محمد اسلم،قاری غلام نبی ،مولانا عبدالحنان ،مولانا محمد ہاشم ،شیخ حسنین ،قاری محمد ادریس آصف،مہر احمد علی ،ملک سعید احمد ،سردار اللہ نواز ،ملک محمد حسنین نے مبارک باد دی ہے ۔ رپورٹ ۔ سلمان احمد انصاری لیہ03136141296