سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دل...
Read moreDetailsکوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو مکمل شکست...
Read moreDetailsکوئٹہ (مانیٹرننگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )گجرانوالہ میں کامیاب شو کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج (ہفتہ ) کے روز...
Read moreDetailsلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک )استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ سپریم...
Read moreDetailsگجرات(مانیٹرننگ ڈیسک )نوازشریف کے قافلے میں شامل سکواڈ کی گاڑی سے ٹکر سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیاہے اور...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرننگ ڈیسک )نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم...
Read moreDetailsCHITRAL – Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Saturday said that former prime minister Nawaz Sharif had...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsاسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی اپیل میں عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق کو فریق بنایا گیا ہے اور اس میں 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس پر 28 جولائی کو جو فیصلہ سنایا ہے اس میں سقم موجود ہیں اور اسی طرح نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے میں بھی سقم ہیں اس لئے عدالت اپنے 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپیل میں نواز شریف کی نااہلی کے حوالے سے قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ تنخواہ کے معاملات میں جب تک کوئی تنخواہ وصول نہیں کر لی جاتی تب تک یہ معاملہ انکم ٹیکس قوانین کے دائرکار میں نہیں آتا، اس معاملے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ اس کے علاوہ جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق بھی قانونی نقاط اٹھائے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے کی گئی تحقیقات اس قدر ٹھوس نہیں کہ ان کی بنیاد پر ریفرنس دائر کئے جائیں، اس معاملے پر بھی نظرثانی کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اپیل سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں دائر کی گئی ہے جسے بعدازاں ایک نوٹ کی صورت میں چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس بھیجا جائے گا، جو ججز کے شیڈول کو دیکھتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن اس وقت تعطیلات پر ہیں اور بیرون ملک گئے ہوئے ہیں جن کی آئندہ ہفتے میں واپسی متوقع ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے میں وقت لگ جائے اور ان کی واپسی پر ہی اس پر کوئی پیش رفت ہو سکے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/15-Aug-2017/626279