• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گی

webmaster by webmaster
اگست 11, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گی

کراچی (مانیٹرننگ ڈیسک )نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ سمیت رہنماوں سمیت چھ درخواست گزار وں نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی قانون کی موجودگی کے باوجود سندھ حکومت نے نیب قانون کا بل پاس کر کے قانون بنا یا ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 143کی خلاف ورزی ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ سندھ حکومت اس اقدام سے اپنے رہنماﺅں کی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کی کوشش کر رہی ہے لہذا اس قانون کو کالعدم قرار دیا جائے ۔بعد ازاں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت کا نیب قانون کرپشن چھپانے سازش ہے ،بل کو فوری طور پر پاس کرایا گیا ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکومت کو بچانے کے لیے نیب قانون 1999منسوخ کر کے صوبائی حکومت نے بل پاس کرایا ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اس بل پر عملدرآمد روک کر نیب کے وفاقی قانون پر عملدر آمد کیا جائے گا ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/karachi/11-Aug-2017/624137

Post Views: 17
Tags: National News
Previous Post

پیر جگی ۔ پولیس کی کاروائی، بکری کے سینگ کے ذریعے لوگوں کے علاج کرنے والا جعلی عامل گرفتار

Next Post

پرچمِ ستارہ و ہلال کے قانون کو نافذالعمل کیا جائے … تحریر:۔ شفقت اللہ

Next Post
پرچمِ ستارہ و ہلال کے قانون کو نافذالعمل کیا جائے …	تحریر:۔ شفقت اللہ

پرچمِ ستارہ و ہلال کے قانون کو نافذالعمل کیا جائے ... تحریر:۔ شفقت اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

کراچی (مانیٹرننگ ڈیسک )نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ سمیت رہنماوں سمیت چھ درخواست گزار وں نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی قانون کی موجودگی کے باوجود سندھ حکومت نے نیب قانون کا بل پاس کر کے قانون بنا یا ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 143کی خلاف ورزی ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ سندھ حکومت اس اقدام سے اپنے رہنماﺅں کی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کی کوشش کر رہی ہے لہذا اس قانون کو کالعدم قرار دیا جائے ۔بعد ازاں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت کا نیب قانون کرپشن چھپانے سازش ہے ،بل کو فوری طور پر پاس کرایا گیا ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکومت کو بچانے کے لیے نیب قانون 1999منسوخ کر کے صوبائی حکومت نے بل پاس کرایا ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اس بل پر عملدرآمد روک کر نیب کے وفاقی قانون پر عملدر آمد کیا جائے گا ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/karachi/11-Aug-2017/624137

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.