راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر قائم...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات آپریشن سے قبل شہرت حاصل کرنے والے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ اور حال...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی پارلیمنٹ اس وقت تک جمہوری...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کےلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کےخلاف عوامی تحریک کی...
Read moreDetailsکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد آج سے درخواستیں وصول...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام ججز نے انصاف کی فراہمی میں...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے...
Read moreDetailsچراٹ(صبح پا کستان)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) سب سے زیادہ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ریاستی پالیسی کا اعلان سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے نہیں بلکہ سرکاری دستاویزات یا ملاقاتوں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کو امریکہ کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے امریکہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے اور 10 لاکھ سے زائد امریکی طیارے پاکستان کی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ زمینی روٹ سے لاکھوں ٹن فوجی سامان بھیجا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ امریکا نے ٹھوس انٹیلی جنس اطلاع فراہم کی ہو اور ہم نے اس پر کارروائی نہ کی ہو۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے سوال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کونسی امداد بند کرنے کی بات کی جارہی ہے جبکہ کوئی امداد تھی ہی نہیں؟ ایک کولیشن سپورٹ فنڈ ہے جس میں افغانستان کی جنگ میں پہلے سے کئے گئے اخراجات کی ادائیگی کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے اور مغربی بارڈر پر 2 لاکھ فوجی لڑ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جس دشمن کو ساری دنیا افغانستان میں شکست دینے میں ناکام رہی، پاکستان نے اسے اپنے وسائل سے شکست دی۔ خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں ہی امریکی صدر نے ٹوئٹ کرکے پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ source... https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2018/721166