• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تونسہ شریف ۔نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ، پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،سموگ کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے :عمران خان

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تونسہ شریف ۔نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ،  پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،سموگ کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے :عمران خان

تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے دوسرے شہروں سے لوگ یہاں منتقل ہورہے ہیں ،اسی وجہ سے یہاں آلودگی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب سموگ کی شکل اختیار کرگئی ہے جس سے آپ کو 10فٹ تک کچھ بھی نظر نہٰیں آ رہا ،اگر صوبے کے وسائل مساوی تقسیم کئے جائیں تو سموگ پر بھی قابو پایا جاسکتاہے۔
کراچی کی گرما گرم پچ پر سیاسی میچ کی دوسری اننگز میں ایم کیو ایم کے راہنماؤں کی جوابی پریس کانفرنس،مصطفی کمال شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر نہ ماریں: راہنما رابطہ کمیٹی
تونسہ شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ۔انہوں نے کہا کہ انسانوں کے معاشرے میں کوئی نہیں کہتا مجھے کیوں نکالا،اسے پتاہوتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار نے تاریخی قرضہ لیاہوا ہے وہ ادا کس نے کرنا ہے ؟ان کوکھانسی بھی آتی ہے تو باہر چلے جاتے ہیں،ورلڈ بینک کہ رہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کمزور ہورہی ہے ۔وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ قوم کے مجرم کوعوام کو40،40گاڑیوں کا پروٹوکول دے رہیں ہیں ،آپ کس طرح کہ رہے ہیں کہ آپ کا وزیراعظم نواز شریف ہے ؟یہ سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے کیا آپ بھی کرپٹ ہو جو ان کو تحفظ دے رہے ہو،نواز شریف اب عدلیہ کو برا بھلا کر رہے گے۔
پی ٹی آئی چیر مین کا کہنا تھا کہ ہم حکومت میں آکر ایسا نظام بنائیں گے جس میں امیروں کو ٹیکس نیٹ کے اندر لایا جا ئے ،غیریبوں کو ریلیف دیں گے تاکہ وہ بھی آگے بڑھ سکیں ،کسانوں کوبہترین بیج تیار کرکے دیں گے تاکہ فصل کا معیار اور بہتر ہو۔
تونسہ شریف کی عوام کا جذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے عوام شعوررکھتے ہیں،قوم پاکستان کے مسائل اوراپنے حقوق سمجھتی ہے۔

source…

http://dailypakistan.com.pk/national/11-Nov-2017/676253

Post Views: 11
Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 27 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

اک صبح نا آسود گیوں کے نام ، تحریر: مقبول جنجوعہ آف ابوظہبی

Next Post

اک صبح نا آسود گیوں کے نام ، تحریر: مقبول جنجوعہ آف ابوظہبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے دوسرے شہروں سے لوگ یہاں منتقل ہورہے ہیں ،اسی وجہ سے یہاں آلودگی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب سموگ کی شکل اختیار کرگئی ہے جس سے آپ کو 10فٹ تک کچھ بھی نظر نہٰیں آ رہا ،اگر صوبے کے وسائل مساوی تقسیم کئے جائیں تو سموگ پر بھی قابو پایا جاسکتاہے۔ کراچی کی گرما گرم پچ پر سیاسی میچ کی دوسری اننگز میں ایم کیو ایم کے راہنماؤں کی جوابی پریس کانفرنس،مصطفی کمال شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر نہ ماریں: راہنما رابطہ کمیٹی تونسہ شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ۔انہوں نے کہا کہ انسانوں کے معاشرے میں کوئی نہیں کہتا مجھے کیوں نکالا،اسے پتاہوتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار نے تاریخی قرضہ لیاہوا ہے وہ ادا کس نے کرنا ہے ؟ان کوکھانسی بھی آتی ہے تو باہر چلے جاتے ہیں،ورلڈ بینک کہ رہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کمزور ہورہی ہے ۔وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ قوم کے مجرم کوعوام کو40،40گاڑیوں کا پروٹوکول دے رہیں ہیں ،آپ کس طرح کہ رہے ہیں کہ آپ کا وزیراعظم نواز شریف ہے ؟یہ سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے کیا آپ بھی کرپٹ ہو جو ان کو تحفظ دے رہے ہو،نواز شریف اب عدلیہ کو برا بھلا کر رہے گے۔ پی ٹی آئی چیر مین کا کہنا تھا کہ ہم حکومت میں آکر ایسا نظام بنائیں گے جس میں امیروں کو ٹیکس نیٹ کے اندر لایا جا ئے ،غیریبوں کو ریلیف دیں گے تاکہ وہ بھی آگے بڑھ سکیں ،کسانوں کوبہترین بیج تیار کرکے دیں گے تاکہ فصل کا معیار اور بہتر ہو۔ تونسہ شریف کی عوام کا جذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے عوام شعوررکھتے ہیں،قوم پاکستان کے مسائل اوراپنے حقوق سمجھتی ہے۔

source...

http://dailypakistan.com.pk/national/11-Nov-2017/676253

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.