ڈیرہ غازیخان۔محکمہ لا ئیو سٹاک کی اونٹوں کی نشوونما اور بہتر صحت مہم جاری ہے ، مہم میں شریک ملازمین کیلئے اعزازیہ کے بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر شمائلہ فردوس اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسر
ڈیرہ غازیخان(صبح پاکستان)اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسر محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شمائلہ فردوس نے کہا ہے کہ سیکرٹری...








