کروڑلعل عیسن (ظہور درانی سے) کروڑ لیہ روڈ پر کار اور موٹر ساءیکل میں تصادم ۔ایک شخص موقع پر ہلاک دو افراد زخمی ، متوفی کی محمد اسلم کے نام شناخت ہو ئی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









