• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔اتائی ڈسپنسر کی مبینہ غفلت سے سات سالہ بچہ جاں بحق ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)اتائی ڈسپنسر کی مبینہ غفلت سے سات سالہ بچہ جاں بحق ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے،ای ڈی او ہیلتھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ مبارک کے علاقہ یارو کھوسہ رہائشی ماہی وال ٹنڈوانی کے سات سالہ بیٹے محمد حسن کو بخار ہوا تو اسے علاقہ کیلئے قریبی ڈاکٹر ارشد ممتاز کے کلینک پر لایا گیا تو وہاں پر ڈاکٹر مذکور موجود نہ تھے تاہم کلینک پر موجود ڈسپنسر محمد رمضان نے سات سالہ حسن کو بخار کیلئے جونہی ٹیکہ لگایا تو اس کی حالت غیر ہو گئی اور وہ تڑپنے لگا اور کچھ دیر بعد ہی جاں بحق ہو گیا جس پر ورثاء نے ڈسپنسر محمد رمضان کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت پر احتجاج کرتے ہوئے اس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ کوٹ مبارک نے موقع پر پہنچ گئی او رمقدمہ نمبر 104/17بجرم 322 کے تحت بچے کے چچا محمد جمال ٹنڈوانی کی مدعت میں درج کر لیا بعد ازاں بچے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا اور کاروائی شروع کردی اس سلسلہ میں رابطہ کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ صحت ڈاکٹر منور عباس نے کہا کہ مذکورہ واقعہ کے خلاف محکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے پر غفلت کے مرتکب اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ملزمان کا ڈیجیٹل ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ سسٹم مکمل کمپیوٹرائزڈ ہونے کے ساتھ ساتھ نادرا کے ساتھ لنک ہے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

Next Post

Former COAS Raheel Sharif gets NOC to head Islamic Military Alliance

Next Post
Former COAS Raheel Sharif gets NOC to head Islamic Military Alliance

Former COAS Raheel Sharif gets NOC to head Islamic Military Alliance

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)اتائی ڈسپنسر کی مبینہ غفلت سے سات سالہ بچہ جاں بحق ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے،ای ڈی او ہیلتھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ مبارک کے علاقہ یارو کھوسہ رہائشی ماہی وال ٹنڈوانی کے سات سالہ بیٹے محمد حسن کو بخار ہوا تو اسے علاقہ کیلئے قریبی ڈاکٹر ارشد ممتاز کے کلینک پر لایا گیا تو وہاں پر ڈاکٹر مذکور موجود نہ تھے تاہم کلینک پر موجود ڈسپنسر محمد رمضان نے سات سالہ حسن کو بخار کیلئے جونہی ٹیکہ لگایا تو اس کی حالت غیر ہو گئی اور وہ تڑپنے لگا اور کچھ دیر بعد ہی جاں بحق ہو گیا جس پر ورثاء نے ڈسپنسر محمد رمضان کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت پر احتجاج کرتے ہوئے اس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ کوٹ مبارک نے موقع پر پہنچ گئی او رمقدمہ نمبر 104/17بجرم 322 کے تحت بچے کے چچا محمد جمال ٹنڈوانی کی مدعت میں درج کر لیا بعد ازاں بچے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا اور کاروائی شروع کردی اس سلسلہ میں رابطہ کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ صحت ڈاکٹر منور عباس نے کہا کہ مذکورہ واقعہ کے خلاف محکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے پر غفلت کے مرتکب اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.