لیہ ۔ وزیر اعظم کے جلسہ میں مسلم لیگی کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ احمد علی اولکھ
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں...
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں...
لیہ (۔صبح پا کستان) باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے شہری پر ساتھیوں سمیت سابق جسٹس جیمز جوزف کے تشدد اور ضلع پولیس کے رویہ کے...
چوک اعظم (صبح پا کستان)ساجدقریشی عرف ساجی منشیات فروش سے چوک اعظم پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر...
لیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے ایک بیان میں رکن...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) بابائے سرائیکی ڈاکٹر عبدالحق پر تحقیقی کام عصرِحاضر کا اہم کام ہے ۔پروفیسر عطاء...
لیہ( صبح پا کستان )محکمہ پولیس میں بھرتی کا عمل شروع ، آئی جی پنجاب کی طرف سے خصوصی بورڈ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر وکلا کمیو نٹی کو نظر انداز کرنے کی مذنت...
لیہ(صبح پا کستان)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر جلسہ عام کے خاتمہ کے بعد...
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی جھلکیاں وزیر اعظم نواز شریف نے سپورٹس کیمپلیکس...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا علمی مظہر ہے اور مخالفین کے لیے اشارہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی۔یہ بات ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ نے کارکنوں کے اظہار تشکرکے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر حسین ہانس ،محمد انور علوی ، محمد عثمان اولکھ،قیصر انصاری ،احمد خا ن ودیگر نے شرکت کی۔ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کے جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے کارکنوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ہے اور بڑی تعدا د میں لوگوں کی شرکت اس بات کی غماز ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں جو آئندہ الیکشن میں بھی تما م نشستوں پر کام یابی کی نوید ثابت ہوگا۔
