لیہ ۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جنوبی پنجاب میں احتجاج کی کال دیں گے ۔ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز خان سرگانی
لیہ (صبح پا کستان ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا بھی احتجاج کا اعلان۔ ضلعی...
لیہ (صبح پا کستان ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا بھی احتجاج کا اعلان۔ ضلعی...
لیہ ( صبح پاکستان ) سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ اے ایس آئی...
لیہ (جمیل ڈونہ سے) رمضان شریف میں آءس فیکٹریز مالکان کا ایکہ ۔ سو روپے کی بلاکی تین سو میں...
لیہ(صبح پا کستان)زمین کے تنازعہ پر نو جوان کو گولی مار کا ہلاک کردیاقاتل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا...
لیہ(صبح پا کستان)فتح پور کا رہائشی نوجوان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا...
لیہ(صبح پا کستان)شادی کی تقریب سے واپس جاتے ہوئے میاں بیوی ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ،گذشتہ شب سوہان اے سی...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے...
لیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری و اہلیان محلہ عید گاہ نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا...
لیہ(صبح پا کستاننما)ایپکا ضلع لیہ نے مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی گذشتہ روز سے 27مئی تک مطالبات کی منظوری...
لیہ(صبح پا کستان)خریداری مرکز گندم لدھانہ کاشتکاروں کو عملہ سے شکایات جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع لیہ کی درخواست پر...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا بھی احتجاج کا اعلان۔ ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز خان سرگانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی و وفاقی حکومتیں سرائیکیوں کو حقوق نہیں دینا چاہتیں ، انہوں نے کہاکہ وفاقی بجٹ میں سرائیکی خطے کو نظر انداز کرنا مسلم لیگ ن کی جاگیردارانہ سوچی کی آکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ لوڈ شیڈنگ کے خلا ف سے جنوبی پنجاب خصوصا لیہ کے ساتھ ناانصافی اور زیادتی کی جار ہی ہے جس کے خلاف سرائیکی قوم چپ نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ اگر واپڈا کا یہ رویہ رہا تو آنے والے دنوں میں سرائیکستان قومی اتحاد جنوبی پنجاب میں احتجاج کی کال دے گی۔