لیہ(صبح پا کستان)شادی کی تقریب سے واپس جاتے ہوئے میاں بیوی ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ،گذشتہ شب سوہان اے سی کوچ کی سائیڈ بکس کے کھلنے اور تیز رفتاری سے کراس کرتے ہوئے چکنمبر 117ٹی ڈی اے کے رہائشی 25سالہ شاہد منظور اور اسکی بیوی 23سالہ شا زیہ بی بی زد میں آگئے جس کی وجہ سے دونوں میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے،25سالہ شاہد منظور مکینیکل ڈپلومہ ہولڈر اور شیخو پورہ میں پرائیویٹ فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا وہ یہاں ایک شادی کی تقریب کو اٹینڈ کرنے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








