لیہ ۔ صبح پا کستان کے پرو گرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کے زیر اہتمام دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھرمتا ثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی مہم جاری ۔ متا ثرین سے اظہار یکجہتی کے لءے کٹاءو سے متا ثرہ علاقوں کے دورے ،حکو مت کٹاءو سے متا ثرہ بے گھر افراد کو متبادل رہائشی زمینیں مہیا کرے۔ متا ثرین کا مطا لبہ
لیہ ۔ صبح پا کستان کے پرو گرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کے زیر اہتمام دریاءے سندھ کے کٹاءو...








