• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ناقص کار کردگی پر چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، شوکت علی شیروانی کے بحیثیت سی ای او تعلیم لیہ کے احکامات جاری

webmaster by webmaster
جولائی 18, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی بناتے ہوئے فوری طور پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ شوکت علی شیروانی پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گلگشت ملتان کے بطور چیف ایگزیکٹو آفسیر لیہ تعیناتی کے آرڈر جاری کر دیئے واضع رہے کہ اخبارات میں این ایس بی گرانٹ لیپس ہونے کی خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ نے سی ای او تعلیم مسز خالدہ شاہین کی ضلع لیہ محکمہ تعلیم میں ناقص کارکردگی بارے حکومت پنجاب کو لیٹر لکھ چکے تھے جس پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے گذشتہ روز سی ای او تعلیم لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی اور شوکت علی شیروانی کے بحیثیت سی ای او تعلیم لیہ کے احکامات جاری کر دیئے۔

Post Views: 22
Previous Post

لیہ ۔ سماجی تنظیم کی جا نب سے محلہ عید گاہ میں آراو واٹر پیوری فکیشن پلانٹ نصب ، چیئر مین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے افتتاح کیا

Next Post

لیہ ۔پاکستان پیپلز پارٹی جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر وزیر اعظم سے استعفی کا مطالبہ کررہی ہیں اب نواز شریف قانونی اور اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں،مخدوم احمد محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب نے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی بناتے ہوئے فوری طور پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ شوکت علی شیروانی پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گلگشت ملتان کے بطور چیف ایگزیکٹو آفسیر لیہ تعیناتی کے آرڈر جاری کر دیئے واضع رہے کہ اخبارات میں این ایس بی گرانٹ لیپس ہونے کی خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ نے سی ای او تعلیم مسز خالدہ شاہین کی ضلع لیہ محکمہ تعلیم میں ناقص کارکردگی بارے حکومت پنجاب کو لیٹر لکھ چکے تھے جس پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے گذشتہ روز سی ای او تعلیم لیہ مسز خالدہ شاہین کو او ایس ڈی اور شوکت علی شیروانی کے بحیثیت سی ای او تعلیم لیہ کے احکامات جاری کر دیئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.