لیہ (صبح پا کستان)ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے بتایا کہ ایلیٹ پولیس اہلکاران کا صدر بازار میں شہری پر تشدد کے واقعہ کا ڈی پی او لیہ نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں اہلکاران فیاض حسین ،محمد سلیم کو معطل کر کے لائن حاضر کرنیکے احکامات جاری کر دیے ہیں دونوں اہلکاران کے خلاف محکمانہ بے ضابطگی کا مرتکب ہونے پر ڈی ایس پی صدر سرکل ارشاد شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی پی او لیہ نے کہا کہ دونوں اہلکاران کیخلاف سخت سے سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی اور ایسے اہلکاران سے کسی قسم کی کوء رعایت نہیں برتی جائے گی ترجمان نے مزید بتلایا کہ ایس ایچ او سٹی لیہ کو بھی متاثرہ شخص کی درخواست پر قانونی کارروائی کرنیکی ہدایت بھی کر دی گئی ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









