لیہ ۔حضرت عمرفاروق کانظام حکومت اورفلاحی کردارآج بھی مشعل راہ ہے ۔محمدصدیق پرہار
لیہ(صبح پا کستان)حضرت عمرفاروق کانظام حکومت اورفلاحی کردارآج بھی مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کااظہارشادی آسان کروتحریک کے بانی محمد...
لیہ(صبح پا کستان)حضرت عمرفاروق کانظام حکومت اورفلاحی کردارآج بھی مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کااظہارشادی آسان کروتحریک کے بانی محمد...
لیہ (صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے ،والدین کا اظہار مسرت،...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع لیہ کے 58خوش نصیب کاشت کاروں کو لیزر لینڈ لیولرکی بذریعہ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پٹواری کی جبری ریٹاءر منٹ ، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں پتّاریوں کی ہلڑ...
چوبارہ (صبح پا کستان ) گورٹمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چو بارہ کی کیمسٹری لیب میں آگ لگ گئی ، ریسکو...
لیہ(صبح پا کستان)عوامی نمائندوں کی مکمل عدم توجہی کے باعث سعید فارم کے گردونواح کی گلی محلے میں سیوریج اور...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ) اوقات عیدالاضحی ڈیرہ غازیخان جامعہ قاسمیہ قاسم سٹی 6.5 مولانامفی خالد محمودمسؤل وفاق المدارس...
لیہ (صبح پا کستان) عید الاضحی کی آ مد ،لیہ پو لیس ہائی الرٹ ،سٹی پو لیس کا رات گئے...
ملتان (پ ر ) ملتان گریژن میں یوم دفاعِ پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات...
لیہ(صبح پا کستان)نئے بھر تی ہونے والے ایجوکیٹرز ، اے ای اوز کی ٹریننگ کاعمل مکمل ، کل سے ڈیوٹیاں...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)حضرت عمرفاروق کانظام حکومت اورفلاحی کردارآج بھی مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کااظہارشادی آسان کروتحریک کے بانی محمد صدیق پرہارنے جامع مسجدگلزارمدینہ ریلوے کالونی لیہ میں نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروق رعایاکی خبرگیری کے لیے راتوں کوگشت کیاکرتے تھے تاکہ جولوگ دربارخلافت تک نہیں پہنچ سکتے ان کے احوال سے آگاہی ہوجائے۔سرکاری خزانے کوعوام کی امانت سمجھتے تھے ۔ایک دفعہ علاج کے لیے شہدکی ضرورت تھی۔مسجدنبوی میں حاضرین سے اجازت لے کربیت المال سے حسب ضرورت شہدلیا۔محمدصدیق پرہارنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت عمرفاروق نے قحط کے دنوں میں گوشت، گھی وغیرہ کھاناچھوڑدیا۔انہوں نے کہا کہ آج بھی حضرت عمرفاروق کانظام حکومت قائم ہوجائے توکوئی شخص بھوکااوربیروزگارنہیں رہے گا۔