ڈیرہ غازیخان۔ عوامی تعاؤن اور کونلسنگ سے کامیابی کے ساتھ عشرہ محرم الحرام اختتام پذیر ہوا، اولین ترجیح امان و امان کا قیام ہے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد نواز
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )نفری کی کمی کا سامنا ہے، خواتین پولیس افسران کی تعداد صرف تین ہے،...








