چوک اعظم ۔ جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں پانی کی عدم دستیابی مسافر پریشان
چوک اعظم (صبح پا کستان)جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں...
چوک اعظم (صبح پا کستان)جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں...
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کا سود خور ی کے خلاف ایکشن ،تھانہ پیر جگی نے منی...
لیہ (صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر علی اولکھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قبل ازوقت...
چوک اعظم (صبح پا کستان) پریس کلب چوک اعظم کے سر پرست اعلی سینئر صحافی منشی دوست محمد فالج اٹیک...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان رپورٹر ) سموگ کے حوالے سے ضلع لیہ میں پہلی کاروائی ،دفعہ 144کی خلاف ورزی...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاجی...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) بلوچ فلاح مریضان سوسائٹی کی جانب سے آج بروز اتوار کو کھرل عظیم نشیب میں...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصا ف کے سرگرم رہنما ڈاکٹر ذیشان خان نے کہا ہے کہ کوٹ...
فتح پور ( صبح پا کستان) جناح کالونی کے مکینوں پر محکمہ جنگلات نے زمین تنگ کر دی ،تفصیل کے...
لیہ ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ ،جوئے کے اڈے پر ایک...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں پانی کی عدم دستیابی مسافر پریشان رات کو تاریکی کا راج عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں پانی کی عدم دستیابی مسافر پریشان استنجا اور وضو کے لئے پانی میسر نہ ہے دریں اثنا رات کو تاریکی کا راج ہوتا ہے جسکی بنا پر متعدد چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے