• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر پیپلز پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ ، بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم ،صحت جیسے مسائل نے عوام کو ذہنی طور پر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، احتجاجی مظاہرین سے ضلع صدر رمضان بھلر،ضلع ڈپٹی جنرل سکرٹری شیخ بدر منیر،سٹی صدر شیخ خرم طارق،ضلع انفارمیشن سیکرٹری احسان اللہ قاضی،سینئر کارکن عبدالرحمن مانی اور ملک عاشق کھوکھرکاخطاب

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل جنرل سیکرٹری فرید خان میرانی نے کہا احتساب کے نام پر کو چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے،نواز شریف آمروں کی پیداوار ہیں وہ کن نظریات کی بات کرتے ہیں ماضی میں اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی گئی بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم ،صحت جیسے مسائل نے عوام کو ذہنی طور پر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ،عوام کے مسائل کے حل کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے میدان عمل میں آگئی ہے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایا موجودہ مسلم لیگی حکومت کی ناکام پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی مہنگائی موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے ،مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے مینار پاکستان پر خیموں میں دفتر لگانے والے مسلم لیگی وزیر اعلیٰ پنجاب آج کہاں گم ہو گئے وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی ڈرامہ بازی اب کیوں نہیں دیکھاتے حکومتی دعوے عوام کیلئے چار سالوں میں سوائے اذیت کے کچھ نہیں لائے یہی وجہ ہے کہ عوام تخت لاہور والوں سے بدظن نظر آتی ہے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کیلئے نئے عذابوں کو جنم دے رہا ہے اور عوام کیلئے اس مہنگائی میں اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا بھی مشکل نظر آ رہا ہے بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر تمام اضلاع میں حکومت کے خلاف اس حالیہ اقدام پر احتجاج کی کال بھی تھی احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئیضلعی صدر محمد رمضان بھلر نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے اور غریب سے اس کے جینے کا حق نہ چھینے عوام کش پالیسوں کی بجائے حکومت اپنے اخراجات اور عیاشیوں کو کنٹرول کرے اگر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو احتجاج کا دائرہ واسیع کر دیں گے احتجاجی مظاہرین سے ضلع صدر رمضان بھلر،ضلع ڈپٹی جنرل سکرٹری شیخ بدر منیر،سٹی صدر شیخ خرم طارق،ضلع انفارمیشن سیکرٹری احسان اللہ قاضی،سینئر کارکن عبدالرحمن مانی،ملک عاشق کھوکھرنے خطاب کیا احتجاج میں کارکنان کی کثیر تعداد موجو د تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔انتظامیہ فوڈ اتھارٹی کو لگام ڈالے،اصغر گوجر سا بق ایم پی اے کا پریس کا نفرنس میں مطا لبہ ،پریس کانفرنس میں شریک ہوٹل،بیکری مالکان انجمن تاجران کے خلاف پھٹ پڑے

Next Post

پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی منظم وجود نہیں، نئی امریکی پالیسی پر اختلاف ہے،خواجہ آصف،نئی حکمت عملی کا مقصد دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ہے،امریکی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل جنرل سیکرٹری فرید خان میرانی نے کہا احتساب کے نام پر کو چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے،نواز شریف آمروں کی پیداوار ہیں وہ کن نظریات کی بات کرتے ہیں ماضی میں اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر محترمہ بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی گئی بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم ،صحت جیسے مسائل نے عوام کو ذہنی طور پر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ،عوام کے مسائل کے حل کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے میدان عمل میں آگئی ہے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایا موجودہ مسلم لیگی حکومت کی ناکام پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی مہنگائی موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے ،مہنگائی اورلوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے مینار پاکستان پر خیموں میں دفتر لگانے والے مسلم لیگی وزیر اعلیٰ پنجاب آج کہاں گم ہو گئے وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی ڈرامہ بازی اب کیوں نہیں دیکھاتے حکومتی دعوے عوام کیلئے چار سالوں میں سوائے اذیت کے کچھ نہیں لائے یہی وجہ ہے کہ عوام تخت لاہور والوں سے بدظن نظر آتی ہے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کیلئے نئے عذابوں کو جنم دے رہا ہے اور عوام کیلئے اس مہنگائی میں اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا بھی مشکل نظر آ رہا ہے بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر تمام اضلاع میں حکومت کے خلاف اس حالیہ اقدام پر احتجاج کی کال بھی تھی احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئیضلعی صدر محمد رمضان بھلر نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے اور غریب سے اس کے جینے کا حق نہ چھینے عوام کش پالیسوں کی بجائے حکومت اپنے اخراجات اور عیاشیوں کو کنٹرول کرے اگر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو احتجاج کا دائرہ واسیع کر دیں گے احتجاجی مظاہرین سے ضلع صدر رمضان بھلر،ضلع ڈپٹی جنرل سکرٹری شیخ بدر منیر،سٹی صدر شیخ خرم طارق،ضلع انفارمیشن سیکرٹری احسان اللہ قاضی،سینئر کارکن عبدالرحمن مانی،ملک عاشق کھوکھرنے خطاب کیا احتجاج میں کارکنان کی کثیر تعداد موجو د تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.