• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ درخت ہمارے ہیں جنگلات والے تنگ کرتے ہیں ۔غریبوں ،یتیموں ،بیواؤں کو دیئے گئے پلاٹ پر محکمہ جنگلات کے آفیسران جعلی مالک بننے لگے ، وزیر اعلی اور حکام بالا انصاف فراہم کریں ۔جناح کالونی کے مکینوں کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
نومبر 4, 2017
in Local News
0

فتح پور ( صبح پا کستان) جناح کالونی کے مکینوں پر محکمہ جنگلات نے زمین تنگ کر دی ،تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے کرپٹ آفیسران نے غریبوں ،یتیموں ،بیواؤں کو دیئے گئے پلاٹ پر قبضہ نے رکاوٹیں شروع کر دیں اور غریبوں نے جو خود پلاٹ لیے تھے اُس پر محکمہ جنگلات کے آفیسران جعلی مالک بننے لگے ،محمد آصف ،محمد عارف نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پلاٹوں پر جو درخت لگے ہوئے ہیں یہ ہماری ملکیت ہیں محکمہ جنگلات اسے اکھاڑنے اور فروخت کرنے سے نہیں روک سکتا۔محکمہ جنگلات کے آفیسران غریبوں سے پیسے بٹورنا چاہتے ہیں ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،ڈی سی لیہ سے گزارش ہے کہ ہمیں ہمارے ہاتھوں سے لگائے گئے درخت محکمہ جنگلات کے آفیسران اکھاڑنے سے کیوں منع کر رہے ہیں اور ہمارے انتقال شدہ رقبہ پر ہم جو مرضی کریں ہمیں کیوں روکا جاتا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ہم غریب کدھر جائیں ہماری داد رسی کی جائے۔

Post Views: 16
Tags: fatehpur news
Previous Post

لیہ ۔ سموگ سیزن کی احتیاطی تدابیر و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے منعقدہ جائزہ اجلاس

Next Post

کوٹ سلطان ۔ کوٹ ادو کے کامیاب جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں ،2دسمبر کو لیہ میں ہونے والے جلسے میں اس سے بھی زیادہ عوام ہو گی ۔ڈاکٹر ذیشان خان

Next Post

کوٹ سلطان ۔ کوٹ ادو کے کامیاب جلسے نے ثابت کر دیا ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں ،2دسمبر کو لیہ میں ہونے والے جلسے میں اس سے بھی زیادہ عوام ہو گی ۔ڈاکٹر ذیشان خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

فتح پور ( صبح پا کستان) جناح کالونی کے مکینوں پر محکمہ جنگلات نے زمین تنگ کر دی ،تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے کرپٹ آفیسران نے غریبوں ،یتیموں ،بیواؤں کو دیئے گئے پلاٹ پر قبضہ نے رکاوٹیں شروع کر دیں اور غریبوں نے جو خود پلاٹ لیے تھے اُس پر محکمہ جنگلات کے آفیسران جعلی مالک بننے لگے ،محمد آصف ،محمد عارف نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پلاٹوں پر جو درخت لگے ہوئے ہیں یہ ہماری ملکیت ہیں محکمہ جنگلات اسے اکھاڑنے اور فروخت کرنے سے نہیں روک سکتا۔محکمہ جنگلات کے آفیسران غریبوں سے پیسے بٹورنا چاہتے ہیں ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،ڈی سی لیہ سے گزارش ہے کہ ہمیں ہمارے ہاتھوں سے لگائے گئے درخت محکمہ جنگلات کے آفیسران اکھاڑنے سے کیوں منع کر رہے ہیں اور ہمارے انتقال شدہ رقبہ پر ہم جو مرضی کریں ہمیں کیوں روکا جاتا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ہم غریب کدھر جائیں ہماری داد رسی کی جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.