لیہ ۔ تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل ، انسپکٹر فاروق آفاق ایس ایچ او صدر تعینات
لیہ (صبح پا کستان) تین تھانہ کے ایس ایچ اوز تبدیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے تین...
لیہ (صبح پا کستان) تین تھانہ کے ایس ایچ اوز تبدیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے تین...
فیس بک صبح پا کستان لا ئیو( موضوع ) لیہ میں ادب کا ارتقاء اور ادبی شخصیات (شریک گفتگو )...
لیہ (صبح پا کستان )معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے ہونے والی7دسمبر کی تقریب کا شیڈول اب 9دسمبر 11بجے...
لیہ (صبح پا کستان ) تحریک انصاف آج لیہ میں پاور شو کرے گی ، عمران خان سہہ پہر ایک...
لیہ(صبح پا کستان)میلاد گراؤنڈ لیہ،حلقہ این اے 181کروڑ میں جشن عید میلاد النبیﷺکے سلسلہ میں منعقدہ سرکاری مرکزی تقاریب میں...
لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل لیہ سے طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی...
صبح پا کستان لیہ کو جنو بی پنجاب کے ہر شہر سے نیوز رپورٹرز کی ضرورت ہے جو فیس بک...
لیہ ۔ علاقائی خبریں ، نیوز رپورٹس ، انٹرویوز اور سو شل راءونڈ اپ پر مبنی پروگرام ، فیس بک...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیراہتمام عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل نعت و...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) حسین آباد اڈا فتح پور کروڑ روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ بہاولپور ایکسپریس...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تین تھانہ کے ایس ایچ اوز تبدیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے تین تھانہ کے ایس ایچ اوز کے تبادلہ کے احکامات جاری کر دیے ہیں تھانہ چوبارہ پر تعینات انسپکٹر محمد بلال کو ایس ایچ او کوٹ سلطان جبکہ تھانہ صدر پر تعینات انسپکٹر سرفراز گاڈی کو ایس ایچ او چوبارہ، اور انسپکٹر فاروق آفاق کو ایس ایچ او صدر تعینات کر دیا گیا تھانہ کوٹ سلطان پر تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر فیاض احمد کا بطور انچارج سی آئ اے تبادلہ کیا گیا تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئ تعیناتی پر رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے