ڈیرہ غازی خان۔ قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے ،عظمت قرآن کانفرنس کا پیغام
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ والدین اپنے اولاد کو دینی علوم سے آراستہ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ والدین اپنے اولاد کو دینی علوم سے آراستہ...
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان}} غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس 21جون سے شروع ہو...
صبح پا کستان لیہ جنوبی پنجاب کے ہر معزز ادیب، کام نگار ، شا عر اور مصنفین کے الگ الگ...
لیہ( صبح پا کستان ) پولیومہم میں ٹیموں کی کارکردگی کومزید موثربنانے کے لئے محکمہ تعلیم کے 100اے ای او...
لیہ(صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ راؤ محمد طارق عزیزایڈووکیٹ نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن آف لیہ...
وطن عزیز پا کستان سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ انجم...
لیہ( صبح پا کستان ) ممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ان کی رہائش...
لیہ {صبح پا کستان } مر حوم سینئر صحافی سعید احمد باروی کی رسم قل خوانی کل بروز بدھ مر...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
ان خیالات کاا ظہار حضرت مولانا پیر غلام جعفر اٹھارہ ہزاری نے بستی وڈے والا میں عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس خانقاہیں امن کے مراکز ہیں یہاں سے علماء مفتیاں، قراء حضرات، حافظ بنتے ہیں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا نظام درہم برہم کر دیا اگر تبدیلی لانا چاتے ہو تو اپنے اندر تبدیلی لاؤ، دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ کے احکامات اور حضور اکرمﷺ کے مبارک طریقوں پر ہے اس موقع پر پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طلحہ مدنی، سردار ایوب خان کھوسہ، مولانا منیر احمد حنفی، مولانا ابو بکر قاری غلام اکبر لنگاہ، عاشق حسین حیدری، محمدعثمان کھکھ بھی موجود تھے۔ بعد ازاں حضرت مولانا پیر غلام جعفر نے بستی ملانہ اڈا محمدی مسجد میں عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیاوی تعلیم کا منکر نہیں ہوں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہے۔ آخر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی اور ملک کی سلامتی پاک فوج کیلئے دعا کی گئی