• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس 21جون سے شروع ہو گی

webmaster by webmaster
جون 19, 2021
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان}} غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس 21جون سے شروع ہو گی جس میں ملک بھر کی جامعات سے پچاس سے زائد محققین مقالے پیش کریں گے ، رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالخبیر آزاد ، اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز ، قومی اخبار کے کالم نگار منصور آفاق اور جسٹس (ر) نذیر احمد غازی کی بھی شرکت متوقع ہے،

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ، خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلمان طاہر او رمیر چاکر رند یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم سمیت دیگر کا خطاب ہو گا ، افتتاحی تقریب میں مشیر صحت محمد حنیف پتافی اور اختتامی تقریب میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ، ہائر ایجوکیشن کمشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فضل خالد، سابق سفیر لیفٹیننٹ جنرل اشرف شریف سلیم کانفرنس میں آن لائن شرکت کریں گے ، ترجمان یونیورسٹی کے مطابق وائس چانسلر غازی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل کی زیر صدارت کانفرنس کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، شعبہ اسلامیات کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر لغاری انتظامات کی نگرانی کریں گے

Tags: DG khan news
Previous Post

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت ۔ شہباز شریف

Next Post

انتظامیہ کے چاپلوس .. عبدالجبار گجر 

Next Post
انتظامیہ کے چاپلوس .. عبدالجبار گجر 

انتظامیہ کے چاپلوس .. عبدالجبار گجر 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان}} غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں پہلی دو روزہ قومی سیرت کانفرنس 21جون سے شروع ہو گی جس میں ملک بھر کی جامعات سے پچاس سے زائد محققین مقالے پیش کریں گے ، رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالخبیر آزاد ، اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز ، قومی اخبار کے کالم نگار منصور آفاق اور جسٹس (ر) نذیر احمد غازی کی بھی شرکت متوقع ہے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ، خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلمان طاہر او رمیر چاکر رند یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم سمیت دیگر کا خطاب ہو گا ، افتتاحی تقریب میں مشیر صحت محمد حنیف پتافی اور اختتامی تقریب میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ، ہائر ایجوکیشن کمشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فضل خالد، سابق سفیر لیفٹیننٹ جنرل اشرف شریف سلیم کانفرنس میں آن لائن شرکت کریں گے ، ترجمان یونیورسٹی کے مطابق وائس چانسلر غازی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل کی زیر صدارت کانفرنس کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، شعبہ اسلامیات کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر لغاری انتظامات کی نگرانی کریں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.