گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے چوک اعظم(صبح پاکستان) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گیس ری فلنگ کرتے...
Read moreDetailsسیکرٹری آر ڈی اے نے چوہدری برادرز بی کلاس سٹینڈ اور سٹی ٹرمینل بس سٹینڈ چوک اعظم سیل کر دیئے...
Read moreDetailsٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی طرف سے سست رفتارگاڑیوں پر ریفلیکٹرلگانے کی مُہم کا آغاز لیہ ۔ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ لیہ(صبح...
Read moreDetailsفوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او لیہ(صبح...
Read moreDetailsمعروف بزرگ پیر اکبر شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک پیر جگی شریف میں اختتام پذیر محفل سماع کوٹ...
Read moreDetailsبلدیاتی ادارے ، منتخب عوامی نمائندے کیا سو چتے ہیں ؟ لیہ(عبدالرحمن فریدی سے)بلدیاتی الیکشن کو ہوئے6ماہ سے زیادہ کا...
Read moreDetailsڈرون حملوں پر اوبامہ کاحاکمانہ بیان افسوسناک ہے ، مولانا فاروقی کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) جامعہ فاروقیہ فتح پورکے...
Read moreDetailsسکواڈرن لیڈر (ر) محمد مظہر سیال قصائے الہٰی سے وفات پاگئے ، اناللہ و انا الیہ راجعون لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsشہری اور دیہی آباد ی میں پو لیس گشت کو مؤثر کیاجائے ، ڈی پی او dpo visit ps kotsultan...
Read moreDetailsحکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے باوجود ضلع لیہ کے بیشتر پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھلے رہے لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ جیل لیہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشق

لیہ (صبح پا کستان )ریسکیو 1122، پولیس اور دیگر محکموں کا بروقت رسپانس ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈسٹر کٹ جیل لیہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے فرضی مشق کی گئی جس میں ریسکیو 1122، پولیس سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیا ۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخیموں کو فسٹ ایڈ دی اور بروقت شیفٹنگ کی ، اس دوران جیل انتظامیہ اداروں کی کارکردگی کا جائز ہ لیتی رہی، آخر میں ایس پی ڈسٹرکٹ جیل لیہ نے ریسکیو کی کارکردگی کو سراہا۔
