محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب...
Read moreDetailsشہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم کوٹ...
Read moreDetailsڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سہہ روزہ مہم کا افتتاح لیہ(صبح...
Read moreDetailsگورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین...
Read moreDetailsبلاول جواب دیں ۔ پانچ سالہ اقتدار بھی اگر قاتلوں کی نشاندہی نہ ہو سکی تو آخر کونسا الہ دین...
Read moreDetailsآرپی او ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، پولیس افسران سے میٹنگ ، تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔ لیہ پولیس...
Read moreDetailsپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا لاہور(صبح پا کستان )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان...
Read moreDetailsCommissioner and RPO DG Khan عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا...
Read moreDetailsانسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار لیہ (صبح پا کستان)...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)قانون کے رکھوالے شادی گھر پہنچ گئے، شرلی پٹاخوں پر درجے مقدمہ میں دلہا شادی کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی
لیہ(صبح پا کستان)رکن قومی اسمبلی و بانی عوامی راج پارٹی جمشید احمد خان دستی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سے زرعی ٹیکس،ٹال ٹیکس محصولات کی مد میں 365ارب روپے سالانہ واجبات ادا کرنے والے خطہ میں ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا عام کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے مگر صرف لاہور پر 800ارب روپے خرچ کرنے والے حکمران جنوبہ پنجاب میں دریا کو قابو کرنے کیلئے صرف 7ارب روپے بھی خرچ کرنے کو تیار نہیں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کوشش ہے کہ اس کے خطہ کے لوگ غریب اور پسماندہ ،ناخواندہ رہ کر ان کی غلامی کرتے رہیں انہون نے کہا کہ زرداری ،نواز ،عمران اور الطاف کے درمیان فروغ کرپشن پر اتفاق ہے اگر ایس نہ ہوت تو ملک میں احتساب عدالتیں اور کرپشن پر سزا موت کے بل کو منظور کرلیتے ،مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں ہیلتھ،تعلیم،تعمیرات پر دیکھاوے کا خرچ ہو رہا ہے لہذا حکمران این ایف سی ایوارڈزکے فنڈ ڈسٹرکٹ سطح پر جاری کریں ،جمشید خان دستی نے کہا کہ کرپشن بدعنوانی کے منصوبے سے عوام کو پہودی ایجنڈے کے تحت دو وقت کی روٹی چھین کر خونی انقلاب کیلئے تیار کیا جا رہا ہے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی