محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے لیہ...
Read moreDetailsاین ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف...
Read moreDetailsسلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر...
Read moreDetailsسلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے لیہ (صبح...
Read moreDetailsڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو لیہ (صبح پا کستان) پانی کی...
Read moreDetailsڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں...
Read moreDetailsڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں چوک اعظم...
Read moreDetailsاغوا کئے گئے بچے بازیاب ، بیوی نے سابق شو ہر کے خلاف درخواست دے دی ۔ لیہ(صبح پا کستان)سابق...
Read moreDetailsائے سی عمران شمس کے اعزاز میں ایپکا کے زیر اہتمام الوادعی تقریب لیہ (صبح پا کستان)شہریوں کو درپیش مختلف...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب
بہاول پور ( صبح پا کستان ) ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا اہم حصہ ہے ۔خوش قسمت ہیں وہ افراد جنہوں نے اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے انجام دیئے۔ وہ حال ہی میں ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے محکمہ تعلقات عامہ کے سینئر کلرک محمد طفیل خاں اور ڈرائیور برکت علی کی مدت ملازمت ختم ہونے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر حمید، انفارمیشن آفیسر سید عابد حسن رضوی، نعمان مسعود خان، اکاؤنٹس آفیسر غلام اصغر، پکٹوریل اینڈ پبلسٹی آفیسر انیس احمد خاں، ڈاکٹر ندیم نسیم، ملک اللہ دتہ، فضل محمود، ریاض حسین بھٹہ، سلیم حسین، محمد زین، عرفان علی اور دیگر ملازمین موجود تھے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ طفیل خاں اور برکت علی نے اپنے فرائض نہایت ایمانداری سے انجام دیئے۔ وہ اپنے کام میں ماہر اور بہت باصلاحیت ملازم تھے۔انہوں نے دعا کی کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی خوشی اور اطمینان کے ساتھ بسر کریں۔
