ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع کو نسل...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میئر ڈی جی خان کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، کارپوریشن کے دفاتر...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرننگ ڈیسک ) ملتان میں نجی ہوٹل کی بالائی منزل سے گر کر غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گیا...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) مقامی صحافی ملک صابر عطاء تھہیم کی چچی ،ملک سجاد رسول اور ارشد رسول تھہیم...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) جنوبی پنجاب کے بجٹ میں دو ارب روپے کی کٹوتی کے خلاف 16جنوری کو نیو...
Read moreDetailsلا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے فرش پر دم توڑنے والی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کا شہری چائنہ سے ڈگری کے ساتھ بیوی بھی لے آیا ،گھر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن کونسلرز کی چیئرمین سے ملاقات ۔اپنے مثبت تعاون کی یقین دہانی ۔مسائل پر مشاورت ۔اجلاس بلانے کی تجویز ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں تحریک انصاف کے منتخب کونسلرز چوہدری خالد محمود آرائیں ،شاہد رندھاوا،منظور قادر چیمہ ،ماسٹر رفیق اوڈ ،ملک اکرم نے ن لیگ کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے ملاقات کی اور انہیں شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے اپنے بھر پور تعاون کایقین دلایا ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی سیاست اپنی جگہ لیکن عوام نے ہمیں اپنی فلاح و بہبود اور شہر کی خدمت کت لیے منتخب کیا ہے ۔ہم ہر اچھے اور تعمیری کام میں آپ کے ساتھ ہوں گے ۔انہوں نے شہر کی گلیوں میں صفائی،تجاوزات ،سیوریج سسٹم کی تنصیب ،گلیوں میں ٹف ٹائل بارے بھی آگاہ کیا ۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی اجلاس بلایا جائے گا اور شہر کی ترقی کے لیے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے کے نظام میں شہر کی صورت حال ابتر ہو چکی تھی ۔شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر اور شہر کے مین نالے بند ہو چکے تھے ۔اب آہستہ آہستہ ایک پلان کے تحت صفائی کاہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اور وہ صبح خود صفائی کی نگرانی کرتے ہیں ۔ابتدائی طور پر شہر کے وسط اور مین نالوں کو فوکس کیا گیا ہے ۔دو دن بعد گلیوں میں بھی صفائی کا کام شروع کر دیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ 1986ء کے بعد علہ صفائی بھرتی نہیں کیاگیا اب اختیارات کے ملتے ہی نئی بھرتی عمل میں لائی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے لیے سیوریج سسٹم کے پہلے فیز کا کام جاری ہے اب جس گلی میں لائین بچھائی جائیگی اس پر فوری طور پر ٹف ٹائل بھی نصب کی جائے گی ۔اس دوران ن لیگ کے کونسلرملک ارسلان تھہیم بھی موجود تھے ۔اجلاس میں مقامی پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کو سراہا گیا اور انہیں مبارک باد پیش کی گئی ۔
