لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور بچوں کو صحت کی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ما ہ رواں میں تین سرجر ی کیمپس لگا ئے جا رہے ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے فتح پور میں فلا حی ہیلتھ سنٹر میں سرجری کیمپس کے انعقاد کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ پر وگرام کے مطا بق بہبود آبا دی کے زیر اہتمام 19جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل کوٹ سلطان ، 24جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل فتح پور ، 25جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل چوک اعظم میں سرجر ی کیمپس لگا ئے جا ئیں گے جہا ں خواتین و بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سہو لیا ت بھی فراہم کی جا ئیں گی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










