چوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انجمن صحافیان لیہ کی مجلس عاملہ کا چناؤ مکمل،نمائندہ جنگ عبدالرحمن فریدی چیئرمین...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرانصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ ڈاکٹر شاہینہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے آفتا ب رندھاوا مرحوم اور...
Read moreDetailsراجن پور (صبح پا کستان) کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کیا جائے ہم سب ان کے دکھ درد میں برابر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع لیہ کے مختلف مقامات پر کشمیری بھائیوں کی حق خودارادیت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزپروفیسر خادم حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم و شارٹ ٹرم منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے اور 23کروڑ روپے کی لاگت سے ایف نارتھ بند کی تعمیر و توسیع کامنصوبہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔یہ با ت صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے رکھ کھوکھر والامیں خدا بخش چانڈیہ ،نذیر احمد کھرل کے ڈیرہ پر اور موضع خونی کارلو میں سیٹھ امیر محمدکے ڈیر ہ پر منعقدہ کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ دریائی کٹاو سے بچاو اور متاثرین کی بحالی ان کی اولین ترجیح ہے جس کے لیے شبانہ روز کوششوں کے ذریعے کام کیا جارہاہے ۔اس موقع پر صوبائی وزیر کو شہریوں نے مختلف اجتماعی وانفرادی مسائل کے بارے میں آگا ہ کیا جس کے حل کے لیے صوبائی وزیر نے موقع پرہی احکامات جاری کرنے کے علاوہ جلد حل کی یقین دھانی کرائی ۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،یوسی چیئرمین ریاض میلوانہ ،مہر سعید اچلانہ ،عبدالمجیدسوہیہ ،ڈاکٹرمزمل حسین ،مہر عمران اچلانہ بھی موجودتھے۔صوبائی وزیر نے جیسل نشیب کے علاقے میں نالہ لالہ پر پُل کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔
