کروڑ لعل عیسن ۔ انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا
انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) گزشتہ روز...
انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) گزشتہ روز...
نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن...
مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے چوک اعظم (صبح...
چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار کوٹ سلطان (صبح پا...
شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری کروڑ لعل عیسن...
معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ، ذمہ دار کون ؟ کروڑ لعل عیسن (صبح پا...
سیاہ ہاتھ عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ۱۶...
ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گیریژن کی تزئین و...
تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں...
نو منتخب آ زاد کو نسلر شیخ خا لد اقبال اور محمد ظفر اقبال مسلم لیگ ن میں شا مل...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsانجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا
کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) گزشتہ روز حال ہی میں انجئینرنگ مکمل کرنے والے نو جوان انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج لیتے ہوئے کام شروع کر دیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ادارہ نے جو ذمہ داری سونپی ہے اس کو احسن طریقے سے سر انجام دونگا انھوں نے کہاکہ دفتر کو دوستانہ ماحول میں چلایا جائے گا سائلین کو دفتر میں عزت و احترام دیا جائے گا واپڈا صارفین ہی ہمارا سرمایہ ہیں ان کی خدمت کرنا ہم پر لازم ہیں انھوں شہریوں سے مکمل تعاون کی اپیل کی ہے پر دفتر کے دیگر اہلکاروں نے انجینئر میاں محمد اقبال سلیم کی تعنیاتی پر مٹھائی تقسیم کی
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن