کوٹ سلطان ۔وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری
وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے...
وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے...
پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج کوئٹہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی...
چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟ لالہ زار (صبح پا کستان) حکومتی ،...
محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج لیہ(صبح پاکستان)محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی، نہروں کی بھل صفائی...
تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی...
منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،34کپیاں دیسی شراب برآمد کوٹ سلطان (صبح پا کستان) مشہور زمانہ منشیات فروش...
معذور افراد کو تمام سرکا ری محکمو ں میں مقررہ کو ٹہ کے مطا بق ملاز متیں فراہم کی جا...
جماعت پنجم کے امتحانات ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سکولز کھلنے کے بعد یکم...
ایم این اے کے گھر دن دیہاڑے ڈ کیتی کی واردات فیصل آباد (ما نیٹرننگ نیوز) فیصل آباد میں ایم...
روضۃ الاقطاب ۔۔۔ ازقلم: حسیب اعجاز عاشر علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsوطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب پریس کلب کوٹ سلطان میں ہوگی جس میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ آفیسران شرکت کریں گے ۔تفصیل کے مطابق وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے نمائندہ سے فونک گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے نو منتخب صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد حسین فاروقی اور دیگر تمام امیدواروں کا مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ جلد ہی پریس کلب کوٹ سلطان کی ذاتی عمارت کی خوشخبری دیں گے ،پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب امیدواروں کی تقریب حلف برداری رواں ماہ کوٹ سلطان میں ہو گی جس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ غازی صلاح الدین ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد ،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی اورمہمان شرکت کریں گے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر