• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
فروری 3, 2016
in First Page
0

وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری
943904_684244238384113_8286833969815285304_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب پریس کلب کوٹ سلطان میں ہوگی جس میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ آفیسران شرکت کریں گے ۔تفصیل کے مطابق وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے نمائندہ سے فونک گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے نو منتخب صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد حسین فاروقی اور دیگر تمام امیدواروں کا مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ جلد ہی پریس کلب کوٹ سلطان کی ذاتی عمارت کی خوشخبری دیں گے ،پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب امیدواروں کی تقریب حلف برداری رواں ماہ کوٹ سلطان میں ہو گی جس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ غازی صلاح الدین ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد ،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی اورمہمان شرکت کریں گے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 40
Tags: kot sultan news
Previous Post

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج

Next Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

Next Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

وطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے ثقلین شاہ بخاری 943904_684244238384113_8286833969815285304_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے ،حلف برداری کی تقریب پریس کلب کوٹ سلطان میں ہوگی جس میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ آفیسران شرکت کریں گے ۔تفصیل کے مطابق وفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیوایلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری دورہ جاپان سے واپسی پر پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے نمائندہ سے فونک گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے نو منتخب صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد حسین فاروقی اور دیگر تمام امیدواروں کا مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ جلد ہی پریس کلب کوٹ سلطان کی ذاتی عمارت کی خوشخبری دیں گے ،پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب امیدواروں کی تقریب حلف برداری رواں ماہ کوٹ سلطان میں ہو گی جس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد،ڈی پی او لیہ غازی صلاح الدین ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد ،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی اورمہمان شرکت کریں گے ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.