ملتان ۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان
کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین...
کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین...
الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) الخدمت گروپ کے امیدواران...
لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب لیہ (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں...
پاکستان بھر میں کل 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا لیہ(صبح پا کستان) آج کشمیریوں کو حق...
پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا...
ماں ولی تحریر : انجم صحرائی قارئین کرام ! آج میں جس شخصیت کے حوالے سے اپنی یادوں کو ترتیب...
پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل...
پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ ملتان(صبح...
جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی جمن شاہ(مہر زاہد واندر سے )جعلی نوٹ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان
ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ہیلپرز بز نس کونسل حاجی فضل حسین خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ اور رانا مبشر رئیس نے قائداعظم شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری کی طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور حریت پسند مسلمانوں پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس ضمن میں اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی بے حسی اور ذومعنی کردار افسوس ناک ہے۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے۔ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں مودی سرکاری کی طرف سے مظالم بند کرائے جائیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت دیاجائے۔ مظاہرے کے دوران تحریک آزادی کشمیر کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی گئی۔مظاہرے میں کینٹ کے تاجر اور شہری شریک تھے۔
