• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ

webmaster by webmaster
فروری 3, 2016
in First Page
0

پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ
PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان ) انجمن تاجران کینٹ کے تاجر رہنما غضنفر ملک ، چوہدری محمود علی، کلب عابد خان، خواجہ معظم وحید اور رانا مبشر رئیس نے اظہار یکجہتی کیلئے پی آئی اے نجکاری کیخلاف پی آئی اے آفس میں پی آئی اے یونین کے عہدیداران کے ساتھ مل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر اعادہ کیا کہ ہم پی آئی اے کی نجکاری کو مسترد کرتے ہیں ۔احتجاجی مظاہرے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہم قومی اداروں میں سیاسی مداخلت اور من پسند پالیسیوں کے نفاذ کی وجہ سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے سیاسی بنیادوں پر چہیتوں کی تعیناتیاں اور نوازنے کے انداز نے نظام کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے اور کرپشن کو تقویت ملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ واپڈا اور پی آئی اے جیسے اہم اداروں کی نجکاری کی آڑ میں ملکی خسارے میں اضافہ ہوگا اور ہزاروں خاندان معاشی بدحالی سے دوچار ہونگے۔عالمی مالیاتی ادارے پاکستانی معاشی اقتصادی نظام کو مفلوج کرنے کیلئے حکومت کو عوام پشت پالیسیوں پر عملدرآمد کیلئے مجبور کررہے ہیں۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمود علی نے کہا حکومت ہوش کے ناخن لے اور واپڈا پی آئی اے کی نجکاری کی بجائے اداروں کو فعال اور منافع بخش بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔،کلب عابد خان کاکہنا تھا کہ پی آئی اے نجکاری کیخلاف اگر دوکانیں بند کرکے احتجاج بھی کرنا پڑا تو ہم اس سے دریغ نہیں کرینگے۔اس موقع پر پی آئی اے یونین کے عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔

PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016

Post Views: 8
Tags: multan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ جعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی

Next Post

پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل

Next Post

پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

پی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان ) انجمن تاجران کینٹ کے تاجر رہنما غضنفر ملک ، چوہدری محمود علی، کلب عابد خان، خواجہ معظم وحید اور رانا مبشر رئیس نے اظہار یکجہتی کیلئے پی آئی اے نجکاری کیخلاف پی آئی اے آفس میں پی آئی اے یونین کے عہدیداران کے ساتھ مل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر اعادہ کیا کہ ہم پی آئی اے کی نجکاری کو مسترد کرتے ہیں ۔احتجاجی مظاہرے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہم قومی اداروں میں سیاسی مداخلت اور من پسند پالیسیوں کے نفاذ کی وجہ سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے سیاسی بنیادوں پر چہیتوں کی تعیناتیاں اور نوازنے کے انداز نے نظام کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے اور کرپشن کو تقویت ملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ واپڈا اور پی آئی اے جیسے اہم اداروں کی نجکاری کی آڑ میں ملکی خسارے میں اضافہ ہوگا اور ہزاروں خاندان معاشی بدحالی سے دوچار ہونگے۔عالمی مالیاتی ادارے پاکستانی معاشی اقتصادی نظام کو مفلوج کرنے کیلئے حکومت کو عوام پشت پالیسیوں پر عملدرآمد کیلئے مجبور کررہے ہیں۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمود علی نے کہا حکومت ہوش کے ناخن لے اور واپڈا پی آئی اے کی نجکاری کی بجائے اداروں کو فعال اور منافع بخش بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ کراچی میں پی آئی اے ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔،کلب عابد خان کاکہنا تھا کہ پی آئی اے نجکاری کیخلاف اگر دوکانیں بند کرکے احتجاج بھی کرنا پڑا تو ہم اس سے دریغ نہیں کرینگے۔اس موقع پر پی آئی اے یونین کے عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔

PIC PRESS RELEASE 03 FEB 2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.