لیہ ۔ ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں...
ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں...
ڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کو ہوگی لیہ ( صبح پا کستان ) ڈاکٹرنعیم کلاسرا...
اداریہ مودی سرکار نا جائز فو جی جار حیت کر کے پا کستان دو لخت کر نے والے نا مزد...
بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش مقبول جنجوعہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو خاص طور پر عرب ملکوں...
فتح پور منڈی بازارسپریم کورٹ حُکم کے باوجود محکمہ ریونیوو پولیس واگزار کرانے میں ناکام،رقبہ ہمارے حق میں ڈگری ہو...
فتح پور میں پاکستان امن پارٹی کا دفتر قائم کر دیا جائے گا،حاجی گلزار اعوان شہر میں فلٹریشن پلانٹ ،سیوریج...
ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کھیل کا گراؤنڈ مہیا کرنے کا وعدہ پورا کریں ،عوامی مطا لبہ کوٹ سلطان...
پی پی پی اور ن لیگ نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ، مہرسمیع اللہ گرواہ دھوری...
ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟ تحریر... محمد عمر شاکر برادرم رؤف کلاسرہ صاحب سنئیر...
لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی,...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تھانہ پیرجگی کی حدود میں چک نمبر 174میں محمد نواز کلاسرہ کی بیٹی گھر موجود تھی کہ احسان پور کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام حیدر جو رشتے میں اس کا بھانجا تھا گھر سے ناراض ہو کر ان کے گھر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ روز نامعلومات وجوہات کی بنا کر اپنی بھانجی شاہینہ بی بی دختر محمد نواز عمر 22سال کو گولی مار کر خود بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والی شاہینہ بی بی کی والدہ کے مطابق وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کھیتوں سے گھاس کاٹ کر

مویشیوں کو ڈالنے لگی جبکہ اس کی بیٹی گھر میں داخل ہو ئی تو گزشتہ کئی دنوں سے رہائش پذیر اس کا بھائی سیف اللہ اپنے آپ کو پستول نکال کر گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو بچانے کی کوشش کی تو اس کے ماموں نے میری بیٹی کو گولی مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلومات کے مطابق احسان پور کا رہائشی سیف اللہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے کسی لڑکی سے کوٹ میرج کی جو بعداز اں لڑکی اپنے گھر چلی گئی تو سیف اللہ کو اس بات کا صدمہ تھا اوروہ گھر سے ناراض ہو کر پیرجگی میں مقیم اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر تھا جس نے گولی مارکر بھانجی اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ پیر جگی پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی جبکہ والدین نے کارروائی کرنے سے انکار کر تے ہوئے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی درخواست کی۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر