جمن شاہ ۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال
نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال جمن شاہ (صبح...
نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال جمن شاہ (صبح...
سینئر ٹیچر راہنما رانا سلطان محمود اختر کل پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے لیہ (صبح پاکستان) سر پرست...
مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گی، صدر ممنون حسین اسلام آباد (ما نیٹرننگ...
تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی فراہم کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ سر گرم عمل لیہ (صبح پا...
طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری...
اداریہ جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے پاک فوج نے آرمی چیف...
صدقے واری ہو تجھ پہ بادِ صبا ۔۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام فرحت...
نجی و سرکاری سکو لز 31 جنوری تک بند رہیں گے ۔ پنجاب حکومت لاہور(مانیٹر ننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی...
انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) گزشتہ روز...
نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال
جمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل جمن شاہ کے چیئر مین کا یونین کونسل پہنچنے پر لوگوں کا پھولوں کی پتیوں اور ڈھول کے رقص پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اور وائس چیئر مین مہر عبدالغفور گدارہ ، جنرل کونسلرز مہر منظور حسین سمرا، مہر ریاض سمرا، مہر عاش سہو، ڈاکٹر ملک اسلم، ملک محمد رمضان لاڑ، ملک عاشق جوتہ کا اہلیان جمن شاہ و مقامی افراد نے یونین کونسل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ممبران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا ۔ یونین کونسل جمن شاہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب چیئر مین مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کروں گا۔ سیاسی و سماجی رہنما مہر طفیل لوہانچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے صیح قیادت کا انتخاب کیا ہے ، یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت پر بھرپورزور دیا جائے گا۔ تقریب سے ملک حق نواز جوتہ، ڈاکٹر مہر عزیز احمد کلاسرہ، مہر عاشق حسین کھوت و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر