نواز شریف دہشت گردوں اور عمران خان چوہوں کا خاتمہ کر رہے ہیں: پرویز رشید
نواز شریف دہشت گردوں اور عمران خان چوہوں کا خاتمہ کر رہے ہیں: پرویز رشید اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی...
نواز شریف دہشت گردوں اور عمران خان چوہوں کا خاتمہ کر رہے ہیں: پرویز رشید اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی...
لہو لہولہان لاہور خضرکلاسرا لاہور کے گلشن اقبال پارک میں 72معصوم بچوں ،عورتوں اوردیگر افرادکی خودکش حملہ کے نتیجہ میں...
خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا...
۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد...
جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر...
گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے محمدعماراحمد یہ دل وجان سے عزیز پاکستان، بننے سے پہلے ہی خون کاپیاسا...
انسداد ڈینگی مہم ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک و سیمینار لیہ (صبح پا کستان ) انسداد ڈینگی کے لئے...
ساجھے کی ہانڈی عفت مثل مشہور ہے کہ ساجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے میں پھوٹتی ہے۔ایسا ہی کچھ ایم کیو...
مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)...
ہا ئیکورٹ نے مسلم لیگی امیدوار کیخلاف اسٹے آرڈر خارج کر دیا چوک اعظم (صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsنواز شریف دہشت گردوں اور عمران خان چوہوں کا خاتمہ کر رہے ہیں: پرویز رشید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آج کل چوہا سیاست کر رہے ہیں، وہ کے پی سے چوہوں کو ختم کر کے دکھا دیں، ہم ان کی تعریف کریں گے۔ پاکستان میں دہشت گردی کیساتھ ساتھ دہشت گردوں کو پیدا کرنے والی سوچ کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔
پا کستان نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج کل چوہا سیاست کر رہے ہیں، وفاقی حکومت کے پی کو دہشت گردی اور عمران خان چوہوں سے پاک کر رہے ہیں اور اگر وہ اس میں کامیاب ہو گئے تو ہم ان کی تعریف بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہر سے پکڑے گئے چوہے کی قیمت 25 روپے اور اگر وہی چوہا کنٹونمنٹ میں چلا گیا تو قیمت 300 روپے ہو جائے گی اور اس فرق کی آڑ میں جو اربوں روپے کی کرپشن ہو گی اس کا حساب کون دے گا؟ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں درخت لگانے پر بھی کرپشن کے الزامات ہیں اور یہ الزام میں نہیں ان کے اپنے لوگ لگا رہے ہیں۔
پرویز رشید نے دہشت گردی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیساتھ ساتھ اس سوچ کو بھی ختم کرنے کی ضرورت ہے جس کے ذریعے دہشت گرد جنم لیتا ہے اس لئے انتہاءپسندی کو ختم کرنے کیلئے فکری ضرب عضب بھی شروع کیا ہے۔ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کی اسلحے کی فیکٹریاں ختم کی گئیں، مواصلاتی نظام اور ٹھکانے بھی ختم کئے گئے اور اس دہشت گردوں کے تمام گروہوں کا بھی خاتمہ کیا جائے گا۔