بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری
بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن...
بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن...
مثالِ سبزہ، مثالِ خوشبو۔۔ انتظار حسین یہاں پہ اس سا نہیں ہے کوئی۔۔ادب کی دنیا میں وہ جدا تھا ازقلم:...
نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء تحریر۔ مولانامحمدصدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست...
گورنمنٹ پو سٹ گریجو یٹ کالج لیہ میں ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان کا سر پرا ئز وزٹ لیہ(صبح پا کستان)ضلع...
ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات لیہ (صبح پا...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا لیہ (صبح پاکستان ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ...
پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی لیہ (صبح...
تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد علم جہالت کو مٹاتا ہے اور انسان کو شعور بخشتا...
صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ...
تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsبچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے الرحمن پبلک سکول جمن شاہ میں تقریب سالانہ یوم والدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کردارمگفتار اور محنت و جدوجہد میں کاپء کرتے ہیں انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میس آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی غربت مہنگائی کرپشن بے روز گاری،علاج سے محرومی نے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے لہذا عام محب وطن پاکستانی اوروالدین اپنے بچوں کی پرورش و تربیت اس انداز سے کریں کہ سچی اسلامی فکر و عمل سے آراستہ نسل پروان چڑھ سکے جو زندگی کے تمام میدانوں ممیں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرسکے۔