متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی
متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی لیہ(صبح پا...
متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی لیہ(صبح پا...
شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع kts pic کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سی او یونٹ کی...
لیہ ۔مانیٹرنگ اسسٹنٹ ارشد کی گرلز مڈل سکول 85 ٹی ڈی اے کے سٹاف کیساتھ بدتمیزی ، عوامی احتجاج کا...
ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی...
پردیس کیا ہے ؟ مقبول جنجوعہ overseas Pakistanis آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام...
لیہ ۔ ضلع پولیس لیہ جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے،ڈی پی او لیہ ( صبح پا کستان)ضلع...
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ، موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو کسان سے 9لاکھ 75ہزار روپے چھین کر فرار ہونے میں...
پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر کو ٹ سلطان ( صبح پا کستان )تھا نہ کو ٹ...
امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا جمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا...
چرچ میں ورلڈ مدر ڈے کی شاندار تقریب چوک اعظم ( صبح پا کستان) گزشتہ روز چوک اعظم کی کرسچن...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمتعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ بلڈنگ ،ہائی وے،تحصیل میونسپل اتھارٹیز ضلع لیہ میں کرپشن قوائد وضوابط کو نظر انداز کرنے اور گھپلوں کی شکایات کی ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی محکمہ جات اپنی دس سالہ ترقیاتی منصوبہ جات کی تفصیل سے ٹیم کو آگاہ کریں گے،تفصیل کے مطابق کرپشن بد عنوانی کی دور دراز کے اضلاع میں پھیلی جڑوں کو اکھاڑنے کیلئے نیب کی خصوصی مشن کے تحت نیب آفیسرطاہر رسول کی سربراہی میں خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی ،نیب نے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشنلیہ،کروڑ،چوبارہ،محکمہ بلڈنگ ضلع لیہ،پراونشل محکمہ بلڈنگ ،ضلعی و صوبائی محکمہ شاہرات ،ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت ضلع بھر کے صوبائی و ضلعی ترقیاتی ادارہ جاتکی طرف سے گذشتہ 10برسوں کے دوران ضلع میں ہونے والی ڈویلپمنٹ پیپرا رولز پر عمل درامد کی تفصیلی رپورٹ آج 10بجے تک طلب کرلی ہیں منصوبہ جات کے حوالے سے ہونے والے کام اور مطلوبہ معلومات کے حوالے سے نیب افسر نے ای ڈی او ورکس لیہ،ڈی او بلڈنگ،ڈی او روڈز،تحصیل افسران انفراسٹرکچرز تحصیل ہائے ضلع لیہ،ایریگیشن کے حکام و دیگر محکمہ جات کے سربراہان کو خصوصی ہدایات دیں جن کی روشنی میں ضلع لیہ کے جملہ ترقیاتی اداروں میں رات گئے تک کام جاری ہے اور آج صبح 10بجے تک تمام محکے اپنی معلومات نیب کے حوالے کر دی جائیں گی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر