چرچ میں ورلڈ مدر ڈے کی شاندار تقریب
چوک اعظم ( صبح پا کستان) گزشتہ روز چوک اعظم کی کرسچن برادری نے چرچ میں ماؤں کا عالمی دن جوش وخرش سے منایا اس موقع پرفادر ندیم پطرس نے کہا کہ ماں کی عظمت کو سلام مائیں اپنے بچوں کا بہتر مستقبل دیکھنے کے لیے بچوں کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ ان کی ہر مشکل کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہیں مائیں بچوں کے لیے ایک درخت کی طرح سائیہ ہوتی ہیں ماں اور بچے کا پیار ہی اتنا گہرا ہوتا ہے جس کی کو ئی اانتہا نہیں ہوتی مائیں اپنے بچوں کو اکٹھارکھتی ہیں اس موقع پر بابو جیمس اور سنڈ ے سکول کے پاسڑ رؤف اور ٹیچررایفہ نے بھی خطاب کیا آخر میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






