• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا

webmaster by webmaster
مئی 10, 2016
in First Page
0

امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا
jsجمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا، فائرنگ کرتے ہوئے دیواریں گرادیں جس سے خاتون زخمی ہو گئی۔جمن شاہ کے محلہ ناصر آباد میں بیوہ کلثوم بی بی کا وارثتی ملکیتی پلاٹ جس پر مکان کی تعمیر جاری تھی کہ عبدالغفور سلفی اپنے بھائی عبدالرحمن سلفی اور دیگر پانچ ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا اور فائرنگ کر دی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور انہوں نے زیر تعمیر مکا ن کی دیواریں گرانا شروع کر دیں جس سے دیوار خاتون پر آگری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ عبدالغفور سلفی اور ساتھیوں کے دھاوا پر اہل محلہ جمع ہو گئے اور انہوں نے مزاحمت کرتے ہوئے عبدالغفور سلفی اور ان کے ساتھیوں کو قبضہ کرنے سے روک دیا۔ متاثرہ خاتون نے اپنی دو معصوم بیٹیوں اور اہل محلہ شریف شاہ، مشتاق بھٹی، سید منتظر مہدی، غلام حسین، تنویر شاہ، سفیر شاہ، ممتاز حسین ، صغیر شاہ، محمد عباس و دیگر کے ہمراہ سخت احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ عبدالغفور سلفی اس سے پہلے بھی جمن شاہ، لیہ اور دیگر شہروں میں سیاسی دباؤ پر قبضہ کر چکا ہے اور اب وہیتیم بچوں کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جس پر ڈی پی او لیہ مجھے تحفظ فراہم کریں اور قبضہ مافیا کے سرغنہ کے خلاف سخت کارروائی کریں ورنہ ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج کیا جائے گا، بعدا زاں پولیس تھانہ کوٹ سلطان موقع پر پہنچی اور امام مسجد کی درخواست پر فریقین کو بلاکر کسی سیاسی شخصیت سے معاملہ حل کرنے کا کہا۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 26
Previous Post

چوک اعظم۔ چرچ میں ورلڈ مدر ڈے کی شاندار تقریب

Next Post

کوٹ سلطان ۔ پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر

Next Post

کوٹ سلطان ۔ پولیس کی کاروائی ۔دو شراب فروش گر فتا ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا jsجمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا، فائرنگ کرتے ہوئے دیواریں گرادیں جس سے خاتون زخمی ہو گئی۔جمن شاہ کے محلہ ناصر آباد میں بیوہ کلثوم بی بی کا وارثتی ملکیتی پلاٹ جس پر مکان کی تعمیر جاری تھی کہ عبدالغفور سلفی اپنے بھائی عبدالرحمن سلفی اور دیگر پانچ ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا اور فائرنگ کر دی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور انہوں نے زیر تعمیر مکا ن کی دیواریں گرانا شروع کر دیں جس سے دیوار خاتون پر آگری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ عبدالغفور سلفی اور ساتھیوں کے دھاوا پر اہل محلہ جمع ہو گئے اور انہوں نے مزاحمت کرتے ہوئے عبدالغفور سلفی اور ان کے ساتھیوں کو قبضہ کرنے سے روک دیا۔ متاثرہ خاتون نے اپنی دو معصوم بیٹیوں اور اہل محلہ شریف شاہ، مشتاق بھٹی، سید منتظر مہدی، غلام حسین، تنویر شاہ، سفیر شاہ، ممتاز حسین ، صغیر شاہ، محمد عباس و دیگر کے ہمراہ سخت احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ عبدالغفور سلفی اس سے پہلے بھی جمن شاہ، لیہ اور دیگر شہروں میں سیاسی دباؤ پر قبضہ کر چکا ہے اور اب وہیتیم بچوں کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جس پر ڈی پی او لیہ مجھے تحفظ فراہم کریں اور قبضہ مافیا کے سرغنہ کے خلاف سخت کارروائی کریں ورنہ ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج کیا جائے گا، بعدا زاں پولیس تھانہ کوٹ سلطان موقع پر پہنچی اور امام مسجد کی درخواست پر فریقین کو بلاکر کسی سیاسی شخصیت سے معاملہ حل کرنے کا کہا۔ رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.