کوٹ سلطان ۔ دریائے سندھ کے کنارے حفاظتی پشتہ کے ٹوٹنے سے بستی پیرن اور بستی گجی زیر آب
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان کے نواح میں دریائے سندھ کے کنارے عارضی طور پر بنائے گئے حفاظتی...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان کے نواح میں دریائے سندھ کے کنارے عارضی طور پر بنائے گئے حفاظتی...
LONDON – Prime Minister Nawaz Sharif will chair a meetings of Federal Cabinet on budget and National Economic Council via...
Qesar khan magsi mpa لیہ (صبح پا کستان)شہر یو ں کو 10578.746ملین روپے کی لا گت سے زیر تعمیر 332ترقیاتی...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان )20روز سے جلنے والا محلہ حسنین آباداور محلہ حیدر کرار کا ٹرانسفارمر مرمت نہ کرنے پر...
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشق 1122 لیہ (صبح پا کستان )ریسکیو 1122،...
یوم تکبیر ، یومِ تفکر محمدعماراحمد ‘لیہ یوں توہم برسوں سے 28مئی کویومِ تکبیرمناتے آرہے ہیں کہ اس دن ہم...
ISLAMABAD: Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has said it is our national responsibility to have full preparedness to protect Pakistan...
خبردار ،بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین واپڈا لیہ نعیم اختر سامٹیہ نے بتا یا...
یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔ یومِ تکبیر کے حوالے سے خصوصی تحریرقوم کی بے چینی، اضطرابی ،ہاراورجیت،زندگی اور موت کی...
ملاقاتیں اور باتیں انٹریوز اور مضامین پر صحافی اور شاعر صابر عطاء کی شائع ہونے والی کتاب انٹرنیٹ کے اس...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان کے نواح میں دریائے سندھ کے کنارے عارضی طور پر بنائے گئے حفاظتی پشتہ کے ٹوٹنے سے بستی پیرن اور بستی گجی زیر آب آ گئیں ،جس سے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ مرچ اور کپاس کی فصلات بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں اچانک پشتہ ٹوٹ جانے سے مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو ہنگامی طور پر نقل مکانی اختیار کرنا پڑی ،گذشتہ سال آنے والے سیلاب کے بعد حکومتی اداروں کی آئندہ کے لیے موئثر حکمت عملی نہ بنائے جانے کی وجہ سے اہل علاقہ کو اس نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے بعینہ امسال ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر مزید نقصانات کا امکان ہے اہل علاقہ محمد قمر عباس ،محمد زاہد خان ،محمد کاشف ،محمد سلطان ،نبی بخش اور دیگر نے حکومت سے موجودہ نقصان کا ازالہ کرنے اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے موئثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر