• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ خبردار ،بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی

webmaster by webmaster
مئی 28, 2016
in First Page
0

خبردار ،بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی
Loadshading-4لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین واپڈا لیہ نعیم اختر سامٹیہ نے بتا یا ہے کہ ضلع لیہ میں مختلف فیڈرز پر بجلی کی تنصیبا ت کی ضروری مرمت و دیکھ بھا ل کے سلسلہ میں شٹ ڈاؤن پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت 31مئی سے 4جو ن تک مشتاق آباد فیڈر، لیہ سٹی فیڈر اور گرڈ اسٹیشن کروڑ سے صبح ساڑھے چھ بجے سے اڑھا ئی بجے دوپہر تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی اسی طرح پا ور ہا ؤس سیکنڈ، کر وڑ سٹی ون ، مشتاق آباد ، شوگر مل ، عید گا ہ ، لیہ سٹی تھر ڈ ، پاور ہا ؤس اور لیہ سٹی سیکنڈ سے 31مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی ۔ جبکہ فتح پور میں شوک والا ، وکیل والا ، مو ج گڑھ ، فتح پور سٹی ، با رو شریف ، شاہی ڈگر ، آصف پلی ، ہیڈ تتار، لیہ سٹی سیکنڈ ، جمن شاہ ، انڈس ، پیر جگی ، شاہ پور، سامٹیہ ، واڑاں سیہڑاں ، طا لب والا، لعل عیسن ، پیر سواگ ، چوک اعظم اور نواں کو ٹ فیڈرز سے 31مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی ۔

Post Views: 39
Previous Post

یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔

Next Post

PM Sharif’s message on Youm-e-Takbeer

Next Post
PM Sharif’s message on Youm-e-Takbeer

PM Sharif’s message on Youm-e-Takbeer

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

خبردار ،بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی Loadshading-4لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین واپڈا لیہ نعیم اختر سامٹیہ نے بتا یا ہے کہ ضلع لیہ میں مختلف فیڈرز پر بجلی کی تنصیبا ت کی ضروری مرمت و دیکھ بھا ل کے سلسلہ میں شٹ ڈاؤن پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت 31مئی سے 4جو ن تک مشتاق آباد فیڈر، لیہ سٹی فیڈر اور گرڈ اسٹیشن کروڑ سے صبح ساڑھے چھ بجے سے اڑھا ئی بجے دوپہر تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی اسی طرح پا ور ہا ؤس سیکنڈ، کر وڑ سٹی ون ، مشتاق آباد ، شوگر مل ، عید گا ہ ، لیہ سٹی تھر ڈ ، پاور ہا ؤس اور لیہ سٹی سیکنڈ سے 31مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی ۔ جبکہ فتح پور میں شوک والا ، وکیل والا ، مو ج گڑھ ، فتح پور سٹی ، با رو شریف ، شاہی ڈگر ، آصف پلی ، ہیڈ تتار، لیہ سٹی سیکنڈ ، جمن شاہ ، انڈس ، پیر جگی ، شاہ پور، سامٹیہ ، واڑاں سیہڑاں ، طا لب والا، لعل عیسن ، پیر سواگ ، چوک اعظم اور نواں کو ٹ فیڈرز سے 31مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.