• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملاقاتیں اور باتیں , انٹریوز اور مضامین پر مشتمل صابر عطاء کی نئی کتاب

webmaster by webmaster
مئی 27, 2016
in کالم
0
ملاقاتیں اور باتیں , انٹریوز اور مضامین پر مشتمل   صابر عطاء کی نئی  کتاب

ملاقاتیں اور باتیں

انٹریوز اور مضامین پر صحافی اور شاعر صابر عطاء کی شائع ہونے والی کتاب
Mulakataiiii titelانٹرنیٹ کے اس دور میں دنیا گلوبل ویلج میں تبدیل ہو چکی ہے کتاب لکھنا پڑھنا ماضی کا قصہ بنتا جارہا ہے ماضی کے درباری شعراء اور تاریخ دانوں کی طرح سرمایہ داروں اور خاندانی وجاہت رکھنے والے افراد کنبے کی دور حاضر کے مطابق سوچ تبدیل ہو رہی ہے اور انٹرنیٹ پر بھی فرضی

قصے کہانیاں کے قصے عام ہیں جن کا حقیقت سے دور تک کا بھی کوئی تعلق نہیں ہوتا سرمائے داروں اور حاکمان وقت کیساتھ طاقتوروں کی ہی زبان لکھی اور بولی جاتی ہے دنیا جتنی بھی تیز ہو جائے جتنی بھی وسیع یا سمٹ جائے مگر لکھاری کے ہاتھ سے لکھی کتاب کی ادب یا ادب دوست کو اب بھی اس کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی زندہ انسان کو ہوا اور پانی کی محمد صابر عطاجوکہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ ضلع کی پسماندہ تحصیل کا باسی ہے بنیادی طور پر ایک صحافی اور شاعری کی خداداد صلاحیت کا مالک ہے روائتی سرمایہ داروں جاگیرداروں اور حکمرانوں بر عکس مظلوموں محکموں کا ترجمان ہے صابر عطاء کی صحافتی سر گرمیاں ہوں یا شاعری متوسط

saber atta
saber atta

طبقے سے تعلق رکھنے والے محمد صابر عطاء نے ہمیشہ اپنے طبقے کی ترجمانی کی صابر عطاء کا سفر پر خطر اور خار دار کانٹوں پر جاری ہے محمد صابر عطا ء ہمیشہ کچھ نئے کر گزرنے کی دھن میں رہتاہے اس کی کتاب ملاقاتیں اور باتیں بھی اس کے اسی شوق کی ایک کڑی ہے محمد صابر عطاء نے اس کتاب میں تیس ان افراد کے انٹریو شامل کیے جن کے کام انتہائی اہمیت کے حامل تھے مگر وسائل کی کمی یا قسمت کی ستم ظریفی کہ معاشرے میں انہیں ان کی صلاحیتوں کے مطابق اہمیت نہ دی گئی صابر عطاء نے ایسے سینکڑوں افراد کو تلاش کیا انکے انٹریو کیے اور انہیں مختلف قومی اخبارات میں شائع کرایا محمد صابر عطاء کی کتاب ملاقاتیں اور باتیں کا فور کلر خوبصورت سرورق جوجی اور جوجو نے تیار کیا کتاب کی اشاعت کا اہتمام سانول سنگت پاکستان جوکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ عطاء اللہ عیسویٰ خیلوی کی تنظیم ہے نے کیا صابر عطاء اسکا مرکزی عہدیدار ہے کتاب دستک پبلی کیشرملتان نے شائع کی کتاب کا انتساب صابر عطاء نے اپنے دادا ابو ملک اللہ ڈیوایا اور انکے قریبی دوست نوابزادہ نصراللہ خان (بابائے جمہوریت) مرحوم اپنی اولاد محمد نادر عطاء،رفعت محمود اور اپنی بیٹیوں اور ادب دوست ڈاکٹر عقیل احمد کے نام کیاہے کتاب کی اشاعت میں خصوصی تعاون ہنگر فری فاونڈیشن پاکستان اور عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے کیا صابر عطاء کتاب کے ابتدائیہ میں عاجزی انکساری کا دامن پکڑتے ہوئے رقم طراز ہے کہ میں یہ دعویٰ تو نہیں کرتا کہ میں نے کوئی بڑا کام کیا لیکن میں ہمیشہ ایسے لوگوں کی تلاش میں ضرور رہا ہوں کہ جہنوں نے گوشہ نشینی میں رہتے ہوئے بڑے کام کیے یہ لکھتے ہوئے وہ قاری سے اپیل بھی کرتا ہے کہ کتاب کی فہرست دیکھ کر کتاب بند کرنے کی بجائے بند نہ کریں یہ معمولی اشخاص جوکہ شائد آپ کو یا د نہ ہوں مگر ان افراد نے دور دراز پسماندہ علاقوں میں رہتے ہوئے ادب ثقافت سماج سیوا کے لئے ایسے کام کیے جو سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل تھے ساتھ ہی صابر عطاء قارئین کی آراء کا بھی منتظر ہے ساتھ ہی صابر عطاء روز نامہ پاکستان ملتان سمیت قومی اخبارات کے احباب کا احسان مندہے جہنوں نے ان گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والے افراد کے انٹریوز
تحریروں کو صابر عطاء کے قلم سے تحریر ہونے کے بعد شائع کیا صابر عطاء نے بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے کتاب کے اختتام پر اپنے ان دوستوں کو بھی یاد رکھا جو صابر عطاء کے دیرینہ ساتھی اور اسکی توجہ کے طالب ہیں اردو ادب میں صابر عطاء جسے معمولی کام کہہ رہا ہے وہ بڑا عظیم کام ہے اس کتاب کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی اس کتاب کی اشاعت سے نئے لکھاریوں میں لکھنے کا نیاجزبہ پروان چڑھے گا اس معاشرے میں صحافت کرنا جہاں غریب مریض ایڑیاں رگڑ کر مر جاتا ہے مگر ڈاکٹر میٹنگ میں مصروف رہتاہے جہاں بیٹی کی پیدائش پے لیا جانے والا قرضہ باپ بیٹی کی جوانی کے بعد بالوں سفیدی تک نہیں اتار سکتا اور بیٹی بن بیاہی اور باپ سود در سود قرضہ اتارتے مر جاتاہے جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتاہے جنگل سے بد تر معاشرے میں خبروں کی تلاش میں سر کرداں حساس طبعیت کا مالک صابر عطاء ایک شخص نہیں ایک تحریک ہے کبھی سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل تو کبھی زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان اکٹھا کر نے کے ساتھ اجتماعی شادیوں کا پروگرام ترتیب دیتے ہوئے نظر آتا ہے اگلے ہی لمحے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرتے ہوئے کسانوں کے حقوق کے لئے سر کرداں صابر عطاء نے یادیں اور باتیں شائع کر کے نیا کام سر انجام دیا عبدالطیف ابو شامل میگزین ایڈیٹر روز نامہ ایکسپریس صابر عطا ء کے بارے رقمطراز ہیں کہ صابر عطا کو پہلی ملاقات میں میں نے نو آموز سمجھا مگر چھپا رستم نکلا وہ صحافی ہے خلق خدا کے دکھوں میں گھل کر کچھ کر گزرنے کی دھن اس پر سوار ہے صابر عطاء بنے ہوئے راستے کی بجائے اپنا راستہ خود بنانے میں سر کرداں ہے وہ کوئی بیساکھیاں بھی استعمال نہیں کرنا چاہتا صابر عطاء کی شاعری کو خراج تحسین دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ صابر عطا ء جاگیر داروں سرمایہ داروں اور وڈیروں کے جبڑوں میں پھنسی ہوئی دکھی معتوب مقہور مغضوب لاچار اور بے بس خلق خدا کی آوازبننے کے مراحل طے کر رہاہے اور وہ یہ سفر عزم ہمت حوصلے سے کامیابی سے طے کر لے گا
ملاقاتیں اور باتیں ادب شناش حلقوں اور نسل نو کے صابر عطاء کی گرانقدر تصنیف ہونے کے ساتھ ساتھ نئے لکھاریوں کے لئے نئی سمت کا راہ دکھاتی مشعل ہے

416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_n
تحریر.. محمد عمر شاکر
Previous Post

لیہ ۔زہریلی مٹھائی سے جاں بحق افراد کی رسم چہلم ، 30 دن گذر گئے انکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکی

Next Post

یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔

Next Post
یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔

یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملاقاتیں اور باتیں

انٹریوز اور مضامین پر صحافی اور شاعر صابر عطاء کی شائع ہونے والی کتاب Mulakataiiii titelانٹرنیٹ کے اس دور میں دنیا گلوبل ویلج میں تبدیل ہو چکی ہے کتاب لکھنا پڑھنا ماضی کا قصہ بنتا جارہا ہے ماضی کے درباری شعراء اور تاریخ دانوں کی طرح سرمایہ داروں اور خاندانی وجاہت رکھنے والے افراد کنبے کی دور حاضر کے مطابق سوچ تبدیل ہو رہی ہے اور انٹرنیٹ پر بھی فرضی
قصے کہانیاں کے قصے عام ہیں جن کا حقیقت سے دور تک کا بھی کوئی تعلق نہیں ہوتا سرمائے داروں اور حاکمان وقت کیساتھ طاقتوروں کی ہی زبان لکھی اور بولی جاتی ہے دنیا جتنی بھی تیز ہو جائے جتنی بھی وسیع یا سمٹ جائے مگر لکھاری کے ہاتھ سے لکھی کتاب کی ادب یا ادب دوست کو اب بھی اس کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی زندہ انسان کو ہوا اور پانی کی محمد صابر عطاجوکہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ ضلع کی پسماندہ تحصیل کا باسی ہے بنیادی طور پر ایک صحافی اور شاعری کی خداداد صلاحیت کا مالک ہے روائتی سرمایہ داروں جاگیرداروں اور حکمرانوں بر عکس مظلوموں محکموں کا ترجمان ہے صابر عطاء کی صحافتی سر گرمیاں ہوں یا شاعری متوسط
saber atta
saber atta
طبقے سے تعلق رکھنے والے محمد صابر عطاء نے ہمیشہ اپنے طبقے کی ترجمانی کی صابر عطاء کا سفر پر خطر اور خار دار کانٹوں پر جاری ہے محمد صابر عطا ء ہمیشہ کچھ نئے کر گزرنے کی دھن میں رہتاہے اس کی کتاب ملاقاتیں اور باتیں بھی اس کے اسی شوق کی ایک کڑی ہے محمد صابر عطاء نے اس کتاب میں تیس ان افراد کے انٹریو شامل کیے جن کے کام انتہائی اہمیت کے حامل تھے مگر وسائل کی کمی یا قسمت کی ستم ظریفی کہ معاشرے میں انہیں ان کی صلاحیتوں کے مطابق اہمیت نہ دی گئی صابر عطاء نے ایسے سینکڑوں افراد کو تلاش کیا انکے انٹریو کیے اور انہیں مختلف قومی اخبارات میں شائع کرایا محمد صابر عطاء کی کتاب ملاقاتیں اور باتیں کا فور کلر خوبصورت سرورق جوجی اور جوجو نے تیار کیا کتاب کی اشاعت کا اہتمام سانول سنگت پاکستان جوکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ عطاء اللہ عیسویٰ خیلوی کی تنظیم ہے نے کیا صابر عطاء اسکا مرکزی عہدیدار ہے کتاب دستک پبلی کیشرملتان نے شائع کی کتاب کا انتساب صابر عطاء نے اپنے دادا ابو ملک اللہ ڈیوایا اور انکے قریبی دوست نوابزادہ نصراللہ خان (بابائے جمہوریت) مرحوم اپنی اولاد محمد نادر عطاء،رفعت محمود اور اپنی بیٹیوں اور ادب دوست ڈاکٹر عقیل احمد کے نام کیاہے کتاب کی اشاعت میں خصوصی تعاون ہنگر فری فاونڈیشن پاکستان اور عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے کیا صابر عطاء کتاب کے ابتدائیہ میں عاجزی انکساری کا دامن پکڑتے ہوئے رقم طراز ہے کہ میں یہ دعویٰ تو نہیں کرتا کہ میں نے کوئی بڑا کام کیا لیکن میں ہمیشہ ایسے لوگوں کی تلاش میں ضرور رہا ہوں کہ جہنوں نے گوشہ نشینی میں رہتے ہوئے بڑے کام کیے یہ لکھتے ہوئے وہ قاری سے اپیل بھی کرتا ہے کہ کتاب کی فہرست دیکھ کر کتاب بند کرنے کی بجائے بند نہ کریں یہ معمولی اشخاص جوکہ شائد آپ کو یا د نہ ہوں مگر ان افراد نے دور دراز پسماندہ علاقوں میں رہتے ہوئے ادب ثقافت سماج سیوا کے لئے ایسے کام کیے جو سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل تھے ساتھ ہی صابر عطاء قارئین کی آراء کا بھی منتظر ہے ساتھ ہی صابر عطاء روز نامہ پاکستان ملتان سمیت قومی اخبارات کے احباب کا احسان مندہے جہنوں نے ان گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والے افراد کے انٹریوز تحریروں کو صابر عطاء کے قلم سے تحریر ہونے کے بعد شائع کیا صابر عطاء نے بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے کتاب کے اختتام پر اپنے ان دوستوں کو بھی یاد رکھا جو صابر عطاء کے دیرینہ ساتھی اور اسکی توجہ کے طالب ہیں اردو ادب میں صابر عطاء جسے معمولی کام کہہ رہا ہے وہ بڑا عظیم کام ہے اس کتاب کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی اس کتاب کی اشاعت سے نئے لکھاریوں میں لکھنے کا نیاجزبہ پروان چڑھے گا اس معاشرے میں صحافت کرنا جہاں غریب مریض ایڑیاں رگڑ کر مر جاتا ہے مگر ڈاکٹر میٹنگ میں مصروف رہتاہے جہاں بیٹی کی پیدائش پے لیا جانے والا قرضہ باپ بیٹی کی جوانی کے بعد بالوں سفیدی تک نہیں اتار سکتا اور بیٹی بن بیاہی اور باپ سود در سود قرضہ اتارتے مر جاتاہے جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتاہے جنگل سے بد تر معاشرے میں خبروں کی تلاش میں سر کرداں حساس طبعیت کا مالک صابر عطاء ایک شخص نہیں ایک تحریک ہے کبھی سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل تو کبھی زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان اکٹھا کر نے کے ساتھ اجتماعی شادیوں کا پروگرام ترتیب دیتے ہوئے نظر آتا ہے اگلے ہی لمحے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کے عطیات اکٹھے کرتے ہوئے کسانوں کے حقوق کے لئے سر کرداں صابر عطاء نے یادیں اور باتیں شائع کر کے نیا کام سر انجام دیا عبدالطیف ابو شامل میگزین ایڈیٹر روز نامہ ایکسپریس صابر عطا ء کے بارے رقمطراز ہیں کہ صابر عطا کو پہلی ملاقات میں میں نے نو آموز سمجھا مگر چھپا رستم نکلا وہ صحافی ہے خلق خدا کے دکھوں میں گھل کر کچھ کر گزرنے کی دھن اس پر سوار ہے صابر عطاء بنے ہوئے راستے کی بجائے اپنا راستہ خود بنانے میں سر کرداں ہے وہ کوئی بیساکھیاں بھی استعمال نہیں کرنا چاہتا صابر عطاء کی شاعری کو خراج تحسین دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ صابر عطا ء جاگیر داروں سرمایہ داروں اور وڈیروں کے جبڑوں میں پھنسی ہوئی دکھی معتوب مقہور مغضوب لاچار اور بے بس خلق خدا کی آوازبننے کے مراحل طے کر رہاہے اور وہ یہ سفر عزم ہمت حوصلے سے کامیابی سے طے کر لے گا ملاقاتیں اور باتیں ادب شناش حلقوں اور نسل نو کے صابر عطاء کی گرانقدر تصنیف ہونے کے ساتھ ساتھ نئے لکھاریوں کے لئے نئی سمت کا راہ دکھاتی مشعل ہے
416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_n
تحریر.. محمد عمر شاکر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.